تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوڑ" کے متعقلہ نتائج

ہُوڑ

جھگڑا ؛ بحث ؛ توتو میںمیں ، جھگڑنا ؛ بحث کرنا ، جھگڑا کرنا ؛ کوشش کرنا.

ہُوڑْنا

جھگڑنا ، مقابلہ کرنا ۔

ہُوڑ پَنا

بے صبری، جلد بازی نیز ناسمجھی، بیوقوفی

ہُوڑا ہوڑی

دوسرے کے برابر ہونے یا آگے بڑھ جانے کی کوشش ، مسابقت ؛ رقابت ، مقابلہ ؛ تکرار ، ضد ؛ جھگڑا ، بحث ؛ توتو میںمیں ۔

بُھوڑ کے ہُوڑ ہوتے ہَیں

دیہاتی بیوقوف ہوتے ہیں

ہاتھ کے توتے اُوڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

عَیش اُوڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا، آرام و آسائش دور ہو جانا، عیش ناپید ہو جانا

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

ہَلْکا پِچھوڑے اُوڑ اُوڑ جائے

رک : ہلکے پچھوڑے اڑ اڑ جائیں جو فصیح ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوڑ کے معانیدیکھیے

ہُوڑ

huu.Dहूड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہُوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھگڑا ؛ بحث ؛ توتو میںمیں ، جھگڑنا ؛ بحث کرنا ، جھگڑا کرنا ؛ کوشش کرنا.

 

  • مستعد ، آمادہ ؛ جلدباز ، تیز ، بے صبرا ، ضدی ، ہٹی ؛ جان جوکھوں میں ڈالنے والا (پلیٹس) بے وقوف ، بے عقل ، جاہل ؛ بے تمیز ، احمق شخص

Urdu meaning of huu.D

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa ; behas ; totuu me.n me.n, jhaga.Dnaa ; behas karnaa, jhag.Daa karnaa ; koshish karnaa
  • mustid, aamaada ; jaldbaaz, tez, be subraa, ziddii, haTii ; jaan jokho.n me.n Daalne vaala (pleTs) bevaquuf, beaqal, jaahil ; betmiiz, ahmaq shaKhs

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُوڑ

جھگڑا ؛ بحث ؛ توتو میںمیں ، جھگڑنا ؛ بحث کرنا ، جھگڑا کرنا ؛ کوشش کرنا.

ہُوڑْنا

جھگڑنا ، مقابلہ کرنا ۔

ہُوڑ پَنا

بے صبری، جلد بازی نیز ناسمجھی، بیوقوفی

ہُوڑا ہوڑی

دوسرے کے برابر ہونے یا آگے بڑھ جانے کی کوشش ، مسابقت ؛ رقابت ، مقابلہ ؛ تکرار ، ضد ؛ جھگڑا ، بحث ؛ توتو میںمیں ۔

بُھوڑ کے ہُوڑ ہوتے ہَیں

دیہاتی بیوقوف ہوتے ہیں

ہاتھ کے توتے اُوڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

عَیش اُوڑ جانا

سکون و اطمینان ختم ہو جانا، آرام و آسائش دور ہو جانا، عیش ناپید ہو جانا

کِھیل اُوڑ کَر مُنہ میں نَہ پَہُنچْنا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

ہَلْکا پِچھوڑے اُوڑ اُوڑ جائے

رک : ہلکے پچھوڑے اڑ اڑ جائیں جو فصیح ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone