تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hood" کے متعقلہ نتائج

hood

کَنْ ٹوپ

ہُد

(دیمک کا) گھر ؛ ٹھکانہ ۔

ہُڑ

a kind of myrobalan, Terminalia chebula

ہُوڑ

جھگڑا ؛ بحث ؛ توتو میںمیں ، جھگڑنا ؛ بحث کرنا ، جھگڑا کرنا ؛ کوشش کرنا.

ہُود

۱۔ ایک پیغمبر جو قوم عاد کی طرف مبعوث ہوئے تھے ۔

ہوڑ

سودا، معاہدہ، ٹھیکا

ہوْد

خود ، لوہے کی ٹوپی.

ہَوْد

حوض

ہُنڈ

جمع کرنے یا جمع ہونے کی حالت

hod

چونا اٹھانے کی کشتی یا ٹوکری

ہُوڑ پَنا

بے صبری، جلد بازی نیز ناسمجھی، بیوقوفی

ہُد ہُدکی صُورَت بَنانا

ہدہد کی سی پگڑی سر پر باندھنا

ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا

جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔

ہُد ہُد

مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد

ہُد ہُد سُلَیماں

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ہدہد، مرغ سلیماں

hood کے لیے اردو الفاظ

hood

hʊd

hood کے اردو معانی

اسم

  • کلاه
  • سرپوش
  • ٹوپ
  • سانپ کا پھن
  • کھوپا
  • ٹوپی
  • سر اور گردن کے لیے کپڑے کی نرم پوشش
  • قبہ
  • کلاہ سے ہیئت یا استعمال میں مشابہ کوئی بھی شے جیسے بعض پھولوں کی کٹوری یا پنکھڑی یا بعض پرندوں کو منفرد کرنے والی کلغی یا تاج
  • تعلیمی جبے (گاؤن) یا پادریوں کی عبا کے پیچھے کی طرف آرائشی تہ/ پٹی
  • مشینی حصوں کا ڈھانپنے والا غلاف جیسے موٹر کے انجن کے اوپر والا ہڈ
  • حالت، کیفیت یا اہلیت مرکب کے طور پر استعمال ہوتا ہے
  • ۔ (بازداری) شکرے کے سر پر چڑھائی جانی والی ٹوپی

فعل متعدی

  • ٹوپی پہنانا/ چڑھانا

اسم

  • (عوامی) شہدا
  • غنڈا

hood के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किलाए
  • सरपोश
  • टोप
  • साँप का फन
  • खोपा
  • टोपी
  • सर और गर्दन के लिए कपड़े की नरम पोशिश
  • क़ुब्बा
  • कुलाह से हैयत या इस्तिमाल में मुशाबेह कोई भी शैय जैसे बाअज़ फूलों की कटोरी या पंखड़ी या बाअज़ परिन्दों को मुनफ़रद करनेवाली कलग़ी या ताज
  • तालीमी जुब्बे (गाऊँ) या पादरीयों की अबा के पीछे की तरफ़ आराइशी ता/ पट्टी
  • मशीनी हिस्सों का ढांपने वाला ग़लाफ़ जैसे मोटर के इंजन के ऊपर वाला हड
  • हालत, कैफ़ीयत या अहलीयत मुरक्कब के तौर पर इस्तिमाल होता है
  • ۔ (बाज़दारी) शुक्रे के सर पर चढ़ाई जानी वाली टोपी

सकर्मक क्रिया

  • टोपी पहनाना/ चढ़ाना

संज्ञा

  • (अवामी) शुहदा
  • गुंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hood)

نام

ای-میل

تبصرہ

hood

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone