تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"here" کے متعقلہ نتائج
here کے لیے اردو الفاظ
here کے اردو معانی
فعل متعلق
- یہاں
- اس جگہ
- ادھر
- اس طرف
- اس مخصوص جگہ پر
- اس جگہ کی طرف
- اب
- اس مقام پر
- اس زندگی میں
- اصرار یا اظہار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
- John here is a lawyer یا Here is your pen
- فجائیہ) حاضر)
- لبیک، جیسے حاضری لگواتے وقت
- توجہ مبذول کرنے، دلا سا دینے یا سرزنش کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے
صفت
- یہ مقام
- یہ جگہ
- یہ دنیا
- یہ زندگی
here के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- यहां
- इस जगह
- इधर
- इस तरफ़
- इस मख़सूस जगह पर
- इस जगह की तरफ़
- अब
- इस मुक़ाम पर
- इस ज़िंदगी में
- इसरार या इज़हार के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
- John here is a lawyer या Here is your pe
- फ़जाईया) हाज़िर
- लब्बैक, जैसे हाज़िरी लगवाते वक़्त
- तवज्जा मबज़ूल करने, दिलासा देने या सरज़निश के तौर पर भी इस्तिमाल होता है
विशेषण
- ये मुक़ाम
- ये जगह
- ये दुनिया
- ये ज़िंदगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (here)
here
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔