تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hand" کے متعقلہ نتائج

hand

ہاتھ

ہَنڈ

رک : ہنڈا ، مٹی کا بڑا برتن ، تراکیب میں مستعمل

hand-off

hind

پچھلا حصہ

hand down

وراثت میں آگے منتقل کرنا

ہِند

غیر منقسم ہندوستان، بھارت (تقسیم سے قبل) برصغیر، بر عظیم پاک و ہند

hand-clap

دَسْتَک

hand to hand

مار پِیٹ

hand car

ہَتھ گاڑی

hand-in-hand

ہاتھ میں ہاتھ دینا

hand and foot

مُکَمَّل طَور پَر

hand of god

اللہ کی لاٹھی

hand grenade

hand over fist

تیزی کے ساتھ

hand in glove

hand-me-down

hand from hand to mouth

hand to mouth

تَنگ دَست

ہَنڈ کُلیا پَکانا

کھانا پکانا نیز بچیوں کا سا کھیل کھیلنا ۔

handy

ہَنْڈْلا

بڑا برتن

ہَینڈ گِرینِڈ

ہاتھ سے پھینکا جانے والا بم ، چھوٹا دستی بم ۔

handle

بِینٹ

handplay

ہاتھ سے پٹائی

handcuff

ہَتھکَڑی

hand's breadth

ہَتھیلی بَھر

ہَنْڈِکا

رک : ہانڈی

handbill

handless

بے ڈھب

handmill

ہَتھ چَکّی

handbell

دستی گھنٹی ، جو عموماً کوئی بھری ہوئی دُھن بجاتی ہے -.

handball

handiness

کاریگری

ہَندیری

اندھیری ، تاریک

handshake

مُصافَحَہ

handily

با مَہارَت

ہَندارا

(دکن) اندھیرا

handglass

دستہ دار آئینہ یا مکبّر شیشہ۔.

handbarrow

ہاتھ گاڑی

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

handled

دستہ

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

handmade

دستی صناعی کا

handsome

حَسِین

handwheel

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

ہَندام

ایک آلہء حرب ؛ رک : ہندام النفط ۔

handbook

بَیاض

handloom

کُھڈّی

handedness

handicapper

گھڑ دوڑ کا سرپنچ

handling

چھُونے کا عمَل

حَنْدَ قُوقیٰ

(نباتیات) ایک گھاس یا بوٹی جو دوا میں استعمال ہوتی ہے

handspike

آڑا

handed

ہاتھ والا

hander

دینے والا

handover

handfeeding

ہاتھ سے کھلانا

handicapped

مَعْذُور

handful

قلیل مقدار

hand کے لیے اردو الفاظ

hand

hænd

hand کے اردو معانی

اسم

  • ہاتھ
  • ید
  • دست
  • کف
  • بازو کا اگلا حصہ جو ہتھیلی اور پنجے پر مشتمل ہوتا
  • فقار یہ (ریڑھ کی ہڈی والے) ارتقا پذیر جانوروں کے اگلے اعضا کا یہ حصہ
  • کسی بھی گرفت کرنے والے عضو کا آخری حصہ جیسے بندر کا پچھلا پاؤں، کیکڑے کا پنجہ یا شکرے کا پنجہ
  • ذریعہ یا آلہ کار
  • کسی چیز یا معاملے میں حصہ
  • طرف یا سمت، جیسے دائیں ہاتھ پر
  • کسی موضوع یا سوال کا پہلو
  • ہاتھ جیسا کہ وعدہ کرتے ہوئے یا حلف اُٹھاتے ہوئے استعمال ہوتا ہے بالخصوص شادی میں عورت کا ہاتھ جو ازدواجی انسلاک ہونے کی نمائندگی کرتا ہے
  • کوئی شخص جو کسی مخصوص کام کے کرنے میں شریک ہو، جیسے کئی ہاتھوں کی مدد سے لکھی گئی کتاب
  • جسمانی محنت مشقت کرنے والے کارکن، جیسے کسی کارخانے کے کارکنان
  • بحری جہاز کے عملے کا رکن
  • کام، صلاحیت یا مہارت کے حوالے سے کوئی شخص
  • کوئی شخص جو ذریعہ ہو جیسے اطلاع یا رسد کا
  • براہِ راست اخذ شدہ علم
  • کوئی کام کرنے کی مہارت یا سلیقہ خواہ ہاتھ یا بصورت دیگر
  • مخصوص کھیلوں میں باری، اننگ
  • تعریف و تحسین کی تالیاں جیسے کسی اداکار کے لیے
  • تحریر کا اسلوب یا انداز
  • شکل یا کام میں ہاتھ سے ملتی جلتی کوئی چیز
  • کسی چیز کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے تحریر یا طباعت میں استعمال کی جانے والی ہاتھ کی شکل
  • کپڑے یا چمڑے کی خوب صورتی یا عمدگی بالخصوص نرمی، لچک
  • ملائمت اور گرم کرنے جیسی خوبیاں
  • کلاک یا گھڑی کے ڈائل کی سوئیاں
  • ادرک کی ہتھیلی جیسی جڑ
  • تمباکو کے پتوں کا بندھا ہوا گٹھا
  • کیلوں کا گچھا
  • گیل
  • چار انچ کے برابر پیمائش کی اکائی جو گھوڑوں کا قد ناپنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے
  • (تاش) ایک وقت میں ہر کھلاڑی کو بانٹے گئے کل پتے
  • (جمع) املاک یا طاقت، تصرف یا اختیار، جیسے کوئی معاملہ کسی کے ہاتھوں میں دے دینا
  • دستی
  • ہاتھ کا بنا ہوا
  • ہاتھ استعمال کرتے ہوئے یا ہا تھ کا

فعل متعدی

  • ہاتھوں سے گرفت یا قابو میں لے لینا
  • چھونا
  • انتظام کرنا یا کام کرنا
  • ہاتھ سے رہنمائی کرنا جیسے بچے کو گلی پار کرانے کے لیے ہاتھ دینا
  • ہاتھ یا ہاتھوں سے تقسیم کرنا یا دینا
  • دینا یا منتقل کرنا

hand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हाथ
  • यद
  • दस्त
  • कफ़
  • बाज़ू का उगला हिस्सा जो हथेली और पंजे पर मुश्तमिल होता
  • फ़क़ार ये (रीढ़ की हड्डी वाले) इर्तिक़ा पज़ीर जानवरों के अगले आज़ा का ये हिस्सा
  • किसी भी गिरिफ़त करने वाले उज़ू का आख़िरी हिस्सा जैसे बंदर का पिछला पांव, केकड़े का पंजा या शुक्रे का पंजा
  • ज़रीया या आला कार
  • किसी चीज़ या मुआमले में हिस्सा
  • तरफ़ या सिम्त, जैसे दाएं हाथ पर
  • किसी मौज़ू या सवाल का पहलू
  • हाथ जैसा कि वाअदा करते हुए या हलफ़ उठाते हुए इस्तिमाल होता है बिलख़सूस शादी में औरत का हाथ जो अज़दवाजी इंसिलाक होने की नुमाइंदगी करता है
  • कोई शख़्स जो किसी मख़सूस काम के करने में शरीक हो, जैसे कई हाथों की मदद से लिखी गई किताब
  • जिस्मानी मेहनत मशक़्क़त करने वाले कारकुन, जैसे किसी कारख़ाने के कारकुनान
  • बहरी जहाज़ के अमले का रुकन
  • काम, सलाहीयत या महारत के हवाले से कोई शख़्स
  • कोई शख़्स जो ज़रीया हो जैसे इत्तिला या रसद का
  • बराह-ए-रस्त अख़ज़ शूदा इलम
  • कोई काम करने की महारत या सलीक़ा ख़ाह हाथ या बसूरत-ए-दीगर
  • मख़सूस खेलों में बारी, इन्निंग
  • तारीफ़-ओ-तहसीन की तालियां जैसे किसी अदाकार के लिए
  • तहरीर का उस्लूब या अंदाज़
  • शक्ल या काम में हाथ से मिलती जलती कोई चीज़
  • किसी चीज़ की तरफ़ तवज्जा मबज़ूल कराने के लिए तहरीर या तबाअत में इस्तिमाल की जाने वाली हाथ की शक्ल
  • कपड़े या चमड़े की ख़ूबसूरती या उम्दगी बिलख़सूस नरमी, लचक
  • मुलाइम और गर्म करने जैसी खूबियां
  • क्लाक या घड़ी के डायल की सोईयां
  • अद्रक की हथेली जैसी जुड़
  • तंबाकू के पत्तों का बंधा हुआ गट्ठा
  • कीलों का गुच्छा
  • गेल
  • चार इंच के बराबर पैमाइश की इकाई जो घोड़ों का क़द नापने के लिए इस्तिमाल की जाती है
  • (ताश) एक वक़्त में हर खिलाड़ी को बांटे गए कल पत्ते
  • (जमा) इमलाक या ताक़त, तसर्रुफ़ या इख़तियार, जैसे कोई मुआमला किसी के हाथों में दे देना
  • दस्ती
  • हाथ का बना हुआ
  • हाथ इस्तिमाल करते हुए या हाथ का

सकर्मक क्रिया

  • हाथों से गिरिफ़त या क़ाबू में ले लेना
  • छूना
  • इंतिज़ाम करना या काम करना
  • हाथ से रहनुमाई करना जैसे बच्चे को गली पार कराने के लिए हाथ देना
  • हाथ या हाथों से तक़सीम करना या देना
  • देना या मुंतक़िल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

hand

ہاتھ

ہَنڈ

رک : ہنڈا ، مٹی کا بڑا برتن ، تراکیب میں مستعمل

hand-off

hind

پچھلا حصہ

hand down

وراثت میں آگے منتقل کرنا

ہِند

غیر منقسم ہندوستان، بھارت (تقسیم سے قبل) برصغیر، بر عظیم پاک و ہند

hand-clap

دَسْتَک

hand to hand

مار پِیٹ

hand car

ہَتھ گاڑی

hand-in-hand

ہاتھ میں ہاتھ دینا

hand and foot

مُکَمَّل طَور پَر

hand of god

اللہ کی لاٹھی

hand grenade

hand over fist

تیزی کے ساتھ

hand in glove

hand-me-down

hand from hand to mouth

hand to mouth

تَنگ دَست

ہَنڈ کُلیا پَکانا

کھانا پکانا نیز بچیوں کا سا کھیل کھیلنا ۔

handy

ہَنْڈْلا

بڑا برتن

ہَینڈ گِرینِڈ

ہاتھ سے پھینکا جانے والا بم ، چھوٹا دستی بم ۔

handle

بِینٹ

handplay

ہاتھ سے پٹائی

handcuff

ہَتھکَڑی

hand's breadth

ہَتھیلی بَھر

ہَنْڈِکا

رک : ہانڈی

handbill

handless

بے ڈھب

handmill

ہَتھ چَکّی

handbell

دستی گھنٹی ، جو عموماً کوئی بھری ہوئی دُھن بجاتی ہے -.

handball

handiness

کاریگری

ہَندیری

اندھیری ، تاریک

handshake

مُصافَحَہ

handily

با مَہارَت

ہَندارا

(دکن) اندھیرا

handglass

دستہ دار آئینہ یا مکبّر شیشہ۔.

handbarrow

ہاتھ گاڑی

ہَنڈے

گیس کے لیمپ ۔

handled

دستہ

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

handmade

دستی صناعی کا

handsome

حَسِین

handwheel

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

ہَندام

ایک آلہء حرب ؛ رک : ہندام النفط ۔

handbook

بَیاض

handloom

کُھڈّی

handedness

handicapper

گھڑ دوڑ کا سرپنچ

handling

چھُونے کا عمَل

حَنْدَ قُوقیٰ

(نباتیات) ایک گھاس یا بوٹی جو دوا میں استعمال ہوتی ہے

handspike

آڑا

handed

ہاتھ والا

hander

دینے والا

handover

handfeeding

ہاتھ سے کھلانا

handicapped

مَعْذُور

handful

قلیل مقدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hand)

نام

ای-میل

تبصرہ

hand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone