تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"handy" کے متعقلہ نتائج
handy کے لیے اردو الفاظ
handy کے اردو معانی
- ماہِرْ
- قَرِیب
handy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- माहिर
- क़रीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَنڈِیا چَڑھنا
برتن میں کھانا پکنا ہنڈیا کا پکنے کے واسطے چولھے پر رکھا جانا، ہنڈیا گرم ہونا، مفت کا کھانا پکنا، رشوت ہاتھ آنا
ہَنڈِیا بَگھارنا
گھی یا تیل میں پیاز کڑکڑا کر دال میں ڈالنا ، داغ کرنا ، مسالے کو گھی میں بھون کر ترکاری گوشت وغیرہ کی ہنڈیا میں ڈالنا
ہَنڈِیا گَرم ہونا
ہنڈیا چڑھنا، ہنڈیا کا پکنے کے لئے چولہے پر رکھا جانا، کمانا، رشوت لینا، اپنا گھر بھرنا
ہِندِیانا
ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (handy)
handy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔