تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"handball" کے متعقلہ نتائج

handball

handbill

handbell

دستی گھنٹی ، جو عموماً کوئی بھری ہوئی دُھن بجاتی ہے -.

ہانڈا

بڑی ہانڈی (مٹی یا دھات کی)، دیگ

ہانڈنا

۔(ھ) اگنوار۔ آوارہ پھرنا۔ بیکار پھرنا۔ آوارہگرد ہونا۔

ہَنڈا

بڑی ہانڈی ، مٹی کا بڑا برتن ، مٹکا ، خم ، تولا ، کڑھا ، بڑے منھ کا تولا

ہَنْڈْلا

بڑا برتن

ہَنڈنا

گشت کرنا، گھومنا، پھرنا، مارا مارا پھرنا، نیز سفر کرنا

ہَنڈَہ

رک : ہنڈا معنی نمبر ۳ ؛ گیس کا بڑا لیمپ ۔

حَدْبا

कुब्जा, कुबड़ी स्त्री ।

ہَڑتال

بازار بند ہوجانا، اظہار ماتم کے لئے یا حاکم کے ظالمانہ برتاؤ سے

حَنْظَل

ایک کڑوا اور تلخ پھل، اندرائن کا پھل

ہَنڈا سا

بڑاسا ، مٹکے جیسا نیز بھاری بھرکم ۔

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

ہَنوال

خچر ؛ اُستر ۔

handball کے لیے اردو الفاظ

handball

handball کے اردو معانی

اسم

  • ہینڈ بال
  • ایک کھیل جس میں دو یا چار کھلاڑی بند احاطے میں ربڑ کی چھوٹی سی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پر مارتے ہیں
  • اس کھیل میں استعمال ہونے والا گیند

handball के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हैंडबाल
  • एक खेल जिस में दो या चार खिलाड़ी बंद अहाते में रबड़ की छोटी सी गेंद को हाथों से दीवार पर मारते हैं
  • इस खेल में इस्तिमाल होने वाला गेंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (handball)

نام

ای-میل

تبصرہ

handball

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone