تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guess" کے متعقلہ نتائج
guess کے لیے اردو الفاظ
guess کے اردو معانی
- اَنْدازَہ لگانا
- تَخْمِینَہ کَرنا
- اَنْدازاً
- مَفرُوضَہ
- قِیاس
guess के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अंदाज़ा लगाना
- तख़मीना करना
- अंदाज़न
- मफ़रूज़ा
- क़ियास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gauss
مقناطیسی کشش یا امالے کی مقدار کی اکائی جو ٹیسلا (TESLA) کا دس ہزارواں حصّہ ہے ( رک: tesla) ¶مخفف : G [جرمن ماہر ریاضی کے گاس م : ۱۸۵۵ء کے نام پر].
گَیسی نَقَاب
گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)
غُصّہ
ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ
geissler tube
گیس بھری بند بلوری نلکی جو برقی رو سے روشن ہوجاتی ہے، گائسلرنلکی [ جرمن مکینک ایچ گائسلرم: ۱۸۷۹ء کے نام پر]-.
گوشَۂ شِمال و مَغْرِب
وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (guess)
guess
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔