تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"second-guess" کے متعقلہ نتائج

second-guess

بول چال: قیاسی طورپر پیش گوئی کرنا۔.

second-guess کے لیے اردو الفاظ

second-guess

ˌsek.əndˈɡes

second-guess کے اردو معانی

فعل

  • دوسرا اندازه / قیاس کرنا
  • کسی اقدامی فیصلے پر پہنچنے اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ رہنے کے بعد کوئی اور صورت یا راہ سوچنا
  • محض تنقید یا نکتہ چینی کے لیے آخری حربہ اختیار کرنا
  • بعد کی سوچ کی بنیاد پر تنقید کرنا
  • بعد از مرگ واویلا کرنا
  • پیش گوئی کی کوشش کرنا
  • دوسرے کے دل کو بھانپ جانے یا اس کی چالاکی کو مات دینے کی کوشش کرنا

second-guess के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • दूसरा अंदाज़े / क़ियास करना
  • किसी उक़द अम्मी फ़ैसले पर पहुंचने और इस में तबदीली का इमकान ना रहने के बाद कोई और सूरत या राह सूचना
  • महिज़ तन्क़ीद या नुक्ता चीनी के लिए आख़िरी हर्बा इख़तियार करना
  • बाद की सोच की बुनियाद पर तन्क़ीद करना
  • बाद अज़ मर्ग वावेला करना
  • पेशगोई की कोशिश करना
  • दूसरे के दिल को भाँप जाने या उस की चालाकी को मात देने की कोशिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

second-guess

بول چال: قیاسی طورپر پیش گوئی کرنا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (second-guess)

نام

ای-میل

تبصرہ

second-guess

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone