تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُصّے" کے متعقلہ نتائج

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

غُصّے ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا، بگڑنا، تاؤ میں آنا

غُصّے میں آنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، جھلّانا

غُصّے کی آنکھ

وہ نظر جس سے غصہ ظاہر ہو، خفگی کی نظر

غُصّے کا جِن

(کنایۃً) سخت غصّہ

غُصّے میں بَھرنا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

غُصّے میں لانا

ناراض کرنا، کسی کو غصہ دلانا

غُصّے سے بُھنْنا

غصّے سے پیچ و تاب کھانا ، نہایت خفا ہونا .

غُصّے میں لال ہونا

بہت برافروختہ ہونا، نہایت طیش میں آنا، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا، سخت برہم ہونا

غُصّے میں بَھر جانا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

غُصّے کی جھانجھ

غصے کا جوش یا تیزی

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا، سخت غصّے میں ہونا، بہت برافروختہ ہونا

غُصّے میں بوٹِیاں کاٹْنا

کمال برافروختہ ہونا .

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غُصّے کے معانیدیکھیے

غُصّے

Gusse•ग़ुस्से

اصل: فارسی

وزن : 22

واحد: غُصَّہ

دیکھیے: غُصَّہ

  • Roman
  • Urdu

غُصّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

شعر

Urdu meaning of Gusse

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa kii haalat muGiirah, taraakiib me.n mustaamal (baaaz musannifiin Gusse kii jagah Gussaa bhii likhte hain)

English meaning of Gusse

Noun, Masculine

ग़ुस्से के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ग़ुस्सा की लघु., (कुछ लेखक गुस्से के स्थान पर 'गुस्सा' भी लिखते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُصّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُصّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone