تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"guess" کے متعقلہ نتائج
guess کے لیے اردو الفاظ
guess کے اردو معانی
فعل متعدی
- قیاس کرنا (شہادت کے بغیر یا اتفاقیہ طور پر)
- معمولی شہادت یا واقعہ کے بغیر حقیقی معلومات کے بارے میں صحیح اندازہ لگانا، نتیجہ اخذ کرنا یا قیاس آرائی کرنا
- قیاساً بتانا
- رائے قائم کرنا
- صحیح اندازہ کرنا (جیسے صحیح جواب کا اندازہ کرنا)
- (بول چال) خیال کرنا یا یقین کرنا
فعل لازم
- تاڑ لینا
- معلوم کر لینا
- علم ہونا
اسم
- قیاس
- اندازه
- مفروضہ
- سرسری تخمینہ
guess के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- क़ियास करना (शहादत के बगै़र या इत्तिफ़ाक़ीया तौर पर
- मामूली शहादत या वाक़िया के बगै़र हक़ीक़ी मालूमात के बारे में सही अंदाज़ा लगाना, नतीजा अख़ज़ करना या क़ियास आराई करना
- क़ियासन बताना
- राय क़ायम करना
- सही अंदाज़ा करना (जैसे सही जवाब का अंदाज़ा करना
- (बोल चाल) ख़्याल करना या यक़ीन करना
अकर्मक क्रिया
- ताड़ लेना
- मालूम कर लेना
- इलम होना
संज्ञा
- क़ियास
- अंदाज़े
- मफ़रूज़ा
- सरसरी तख़मीना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gauss
مقناطیسی کشش یا امالے کی مقدار کی اکائی جو ٹیسلا (TESLA) کا دس ہزارواں حصّہ ہے ( رک: tesla) ¶مخفف : G [جرمن ماہر ریاضی کے گاس م : ۱۸۵۵ء کے نام پر].
گَیسی نَقَاب
گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)
غُصّہ
ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (guess)
guess
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔