تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"grit" کے متعقلہ نتائج
grit کے لیے اردو الفاظ
grit کے اردو معانی
اسم
- دلیا
- روا
- کنکری
- کنگر
- سنگ ریزه
- باریک سخت ذرے، مثلاً مٹی ریت، کنکر یا غلے میں کنکریلے ٹکڑے
- کھردرے ذرات والی ریتلی چٹان کا ٹکڑا جیسے سنگ ریگ
- کھردرا پن یا ہمواریت کے لحاظ سے پتھر کی ساخت
- (مجازاً) کردار کی پختگی
- ہمت
- استقلال
- کس بل
- جیوٹ
- خوش قسمتی
فعل متعدی
- دانت کٹکٹانا
فعل لازم
- کرکراہٹ کی آواز کا پیدا ہونا
- پیسنا (دانت کا)
grit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दलिया
- रवा
- कंकरी
- कुंगुर
- संगरेज़े
- बारीक सख़्त ज़र्रे, मसलन मिट्टी रीत, कंकर या गले में कनकरीले टुकड़े
- खुरदरे जर्रात वाली रेतली चट्टान का टुकड़ा जैसे संग रेग
- खुर्दरा पुन या हमवारीत के लिहाज़ से पत्थर की साख़त
- (मजाज़न) किरदार की पुख़्तगी
- हिम्मत
- इस्तिक़लाल
- किस बिल
- जीवट
- ख़ुशक़िसमती
सकर्मक क्रिया
- दाँत किटकिटाना
अकर्मक क्रिया
- करकराहट की आवाज़ का पैदा होना
- पीसना (दाँत का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (grit)
grit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔