تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑَیت" کے متعقلہ نتائج

گُوڑَیت

گاؤں کا چوکیدار

گَڑْتی

دوست، ساتھی، یار

گُڑْتا

پان کی ایک قسم

گُڑَیتی

(کاشت کاری) گانو کے چوکیدار یا ہرکارے کا حقِ خدمت .

گُوڑِیا

رک : گُڑیا

گُوڑی

چھوٹا مندر، فقیرکا تکیہ، کُٹیا

گُوڑَین

تلور ، ایک پرند جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا ہے ، اس کی بیٹھ کا رنگ خاکی ، منھ پر کالے کالے خال ، دونوں طرف گردن پر سفید سیاہ پر لٹکتے ہوئے اور پر بہت ملائم ہوتے ہیں

گوڑی

فائدہ، نفع، وہ مال جو بے محنت و مشقت حاصل ہو، گوڑائی واللہ

گھوڑیتی

گھوڑے کی سواری کا فن .

گوڑِیا

छोटा गोड़ा।

گَوڑِیا

گَوڑ کا باشندہ، برہمن فلسفی چیتنیہ ساکن ندیا (۱۵ ویں صدی عیسوی) کے پیرو، یہ وشنومت کا اخیر رفارمر تھا، اس کا پنتھ وشنومت کے ایک شاخ قراردیا گیا

گَوڑی

ایک راگنی کا نام، شاعری کا اسلوب یا روش جس میں مشترکہ حرف اور مرکب زیادہ ہو

گورَیت

(گاشت کاری) گوڑیت گان٘و کی حفاظت کرنے والا

گَڑَْھت

گھڑنے کا انداز، بناوٹ وضع ہیئت، شکل

گھوڑت

لکڑی یا ستون جو چھت کے نیچے کھڑا کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑَیت کے معانیدیکھیے

گُوڑَیت

guu.Dait•गूड़ैत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گُوڑَیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاؤں کا چوکیدار
  • اطلاع پہنچانے والا، ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں میں خط پہچانے والا ہرکارہ

Urdu meaning of guu.Dait

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv ka chaukiidaar
  • ittila pahunchaane vaala, ek gaanv se duusre gaanv me.n Khat pahchaane vaala harkaara

English meaning of guu.Dait

Noun, Masculine

  • a village watchman, (the watchman being in the habit of bawling aloud at night)
  • an intelligencer

गूड़ैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव का चौकीदार
  • सूचना पहुँचाने वाला, एक गाँव से दूसरे गाँव में पत्र पहुँचाने वाला हरकारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone