تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"goose" کے متعقلہ نتائج

goose

قاز

goosey

بُدھُّو

goose egg

گوشے

گوشہ

گوشَہ

کونا. کُنج.

گُسّا

(عو) غصہ

goose flesh

گوشا

گوشہ

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

goose skin

goose step

غوشَہ

پردہ ، جھالر ، جالی.

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

goose bumps

goose pimples

goose-necked

گُوسا

اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا

goosequill

پر کا قلم

gooseneck

ہَنس گَردَن

gooseberry

ایک رسیلا گول رس بھری کی طرح کا بیجوں دار پھل، انگور فرنگی، ٹپاری۔.

goosegrass

کتا گھا س، لیدا۔.

goosefoot

جنسChenopodium کا پودا جس کے پتّے بطخ کے پنجوں سے ملتے ہیں۔.

گُسائی

رک : گسائیں جو زیادہ مستعمل ہے

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گوشَہ پَکَڑْنا

خلوت یا علیحدگی اختیار کرنا ، گوشہ نشین ہونا ، تارک الدنیا ہونا.

گوشے گوشے میں

کونے کونے میں، ہر طرف ، ہر جگہ.

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

گوشے میں بَیٹْھنا

پردے میں بیٹھنا ، خانہ نشیں ہونا ہے .

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا، غصہ آنا، خفگی پیدا ہونا، طیش آنا

گوشَہ میں بَیٹھنا

۔ معتکف ہونا۔ دنیا کے بکھیڑوں سے یکسو ہو کر خدا کی عبادت کسی محفوظ مقام میں کرنا۔ ؎

گوشہ میں

تنہائی میں، خلوت میں

غُصّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

گوشے گوشے سے

کونے کونے سے ، ہر طرف سے ، ہر جگہ سے.

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

guise

اُسْلُوب

غُصَّہ دِلْوانا

بر افروختہ کرنا ، طیش میں لانا ، بھڑکانا .

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گیشا

ایک خاص جاپانی طوائف جو نہایت تربیت یافتہ ، مہذب ، خوش گفتار اور ہنرمند ہوتی ہے اور عموماً ناچ گا کر اور بامذاق گفتگو سے گاہکوں کا دل بہلاتی ہے . جاپانی رقاصہ.

گَسّا

لقمہ، نوالہ

گوشے ہونا

کونے میں ہو جانا ، کنارہ کش ہونا ، الگ ہٹ جانا ، روپوش ہونا.

گوشَہ لینا

گوشہ گیر ہونا ، ٹھکانا پکڑنا، خلوت نشیں ہونا.

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گوشَہ کَرنا

خلوت میں رکھنا ، پردہ کرانا.

geese

کی جمع-.

گوشَہ نِکالْنا

بات میں بات نکالنا ، نیا پہلو نکالنا.

غاشا

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہنا

غصے میں کچھ نہ سوجھنا، غلط صحیح کا فیصلہ ختم ہوجانا

غَشی

بے ہوشی

geisha

شائقین کی مدارات کے لیے رقص و موسیقی کی تربیت یافتہ جاپانی حسینہ ۔.

gesso

جیسو

غِشا

پردہ، پوشش

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

غُصّے میں رَنگ بَدَلنا

لال پیلا ہونا، بہت غصہ کرنا

غُصہ دلانا

enrage, incense

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا

goose کے لیے اردو الفاظ

goose

ɡuːs

goose کے اردو معانی

اسم

  • ہنس
  • قاز
  • جنگلی یا پالتو پرندوں کی بے شمار اقسام میں سے کوئی ایک جن کی گردن لمبی، پاؤں جال نما اور اکثر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں
  • اس پرندے کی مادہ
  • ہنس کا گوشت
  • سادہ لوح
  • بے وقوف
  • احمق

goose के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हंस
  • क़ाज़
  • जंगली या पालतू परिन्दों की बेशुमार इक़साम में से कोई एक जिन की गर्दन लंबी, पांव जाल नुमा और अक्सर बत्तख़ से बड़े होते हैं
  • इस परिंदे की माद्दा
  • हंस का गोश्त
  • सादा लौह
  • बेवक़ूफ़
  • अहमक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

goose

قاز

goosey

بُدھُّو

goose egg

گوشے

گوشہ

گوشَہ

کونا. کُنج.

گُسّا

(عو) غصہ

goose flesh

گوشا

گوشہ

گوشی

گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)

goose skin

goose step

غوشَہ

پردہ ، جھالر ، جالی.

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

goose bumps

goose pimples

goose-necked

گُوسا

اپلا، گوہر، گائے بھینس کا فضلہ، کنڈا، گوٹٹھا، گوہا

goosequill

پر کا قلم

gooseneck

ہَنس گَردَن

gooseberry

ایک رسیلا گول رس بھری کی طرح کا بیجوں دار پھل، انگور فرنگی، ٹپاری۔.

goosegrass

کتا گھا س، لیدا۔.

goosefoot

جنسChenopodium کا پودا جس کے پتّے بطخ کے پنجوں سے ملتے ہیں۔.

گُسائی

رک : گسائیں جو زیادہ مستعمل ہے

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

گیسُو

سر کے لمبے بال (خصوصاً عورتوں کے)

گوشَہ پَکَڑْنا

خلوت یا علیحدگی اختیار کرنا ، گوشہ نشین ہونا ، تارک الدنیا ہونا.

گوشے گوشے میں

کونے کونے میں، ہر طرف ، ہر جگہ.

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

گوشے میں بَیٹْھنا

پردے میں بیٹھنا ، خانہ نشیں ہونا ہے .

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا، غصہ آنا، خفگی پیدا ہونا، طیش آنا

گوشَہ میں بَیٹھنا

۔ معتکف ہونا۔ دنیا کے بکھیڑوں سے یکسو ہو کر خدا کی عبادت کسی محفوظ مقام میں کرنا۔ ؎

گوشہ میں

تنہائی میں، خلوت میں

غُصّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

گوشے گوشے سے

کونے کونے سے ، ہر طرف سے ، ہر جگہ سے.

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

guise

اُسْلُوب

غُصَّہ دِلْوانا

بر افروختہ کرنا ، طیش میں لانا ، بھڑکانا .

گَیسی

گیس سے منسوب، گیس کا، گیس سے بھرا ہوا

گیشا

ایک خاص جاپانی طوائف جو نہایت تربیت یافتہ ، مہذب ، خوش گفتار اور ہنرمند ہوتی ہے اور عموماً ناچ گا کر اور بامذاق گفتگو سے گاہکوں کا دل بہلاتی ہے . جاپانی رقاصہ.

گَسّا

لقمہ، نوالہ

گوشے ہونا

کونے میں ہو جانا ، کنارہ کش ہونا ، الگ ہٹ جانا ، روپوش ہونا.

گوشَہ لینا

گوشہ گیر ہونا ، ٹھکانا پکڑنا، خلوت نشیں ہونا.

غُصّے میں

حالتِ خفگی میں، برہمی کے عالم میں، رنجش میں، تیزی میں، جوش میں

گانسا

جسم کا وہ حصّہ، جو ان٘گلیوں اور ان٘گوٹھے کے درمیان ہوتا ہے، زاویہ، گھائی

گوشَہ کَرنا

خلوت میں رکھنا ، پردہ کرانا.

geese

کی جمع-.

گوشَہ نِکالْنا

بات میں بات نکالنا ، نیا پہلو نکالنا.

غاشا

رک : غاشیہ جو اصل لفظ ہے.

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہنا

غصے میں کچھ نہ سوجھنا، غلط صحیح کا فیصلہ ختم ہوجانا

غَشی

بے ہوشی

geisha

شائقین کی مدارات کے لیے رقص و موسیقی کی تربیت یافتہ جاپانی حسینہ ۔.

gesso

جیسو

غِشا

پردہ، پوشش

گانسی

لوہے کا پھل، جو تیرمیں لگاتے ہیں، تیر کی انّی، پیکان

غُصّے میں رَنگ بَدَلنا

لال پیلا ہونا، بہت غصہ کرنا

غُصہ دلانا

enrage, incense

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (goose)

نام

ای-میل

تبصرہ

goose

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone