تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"goose step" کے متعقلہ نتائج
goose step کے لیے اردو الفاظ
goose step کے اردو معانی
اسم
- ہنس چال
- ایک فوجی مشق جس میں جسم کا توازن ایک پاؤں پر ہوتا ہے اور بغیر آگے بڑھے، دوسرے پاؤں کو آگے پیچھے کیا جاتا ہے
- ایسی چال جس میں گھٹنے اکڑا کر ٹانگیں آگے پیچھے سیدھی حالت میں کی جاتی ہیں
فعل لازم
- ہنس چال چلنا
- ہنس کی مانند ٹانگیں اکڑا کر چلنا
goose step के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हंस चाल
- एक फ़ौजी मश्क़ जिस में जिस्म का तवाज़ुन एक पांव पर होता है और बगै़र आगे बढ़े, दूसरे पांव को आगे पीछे किया जाता है
- ऐसी चाल जिस में घुटने अकड़ा कर टांगें आगे पीछे सीधी हालत में की जाती हैं
अकर्मक क्रिया
- हंस चाल चलना
- हंस की मानिंद टांगें अकड़ा कर चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (goose step)
goose step
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔