تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"goosey" کے متعقلہ نتائج

goosey

بُدھُّو

گوسَیّاں

(پیار سے) گوسائیں .

گُسَیّاں

خدا، ایشور

گوسائیں

سنیّاسی ، سنت جوگی ، ہندو فقیروں کا ایک فرقہ نیز اس کا فرد

گُسائِیں

(ہنود) گابوں یا غلّے کا رکھوالا یا مالک ، گھوسی .

گُشائِیں

(عو) رک : گسائیں .

گوشائیں

(عو) رک : گوسائیں

gushy

انتہائی جذباتی

غَوثِیَّت

غوث (رک) کا اسم کیفیت ، غوث ہونے کی حالت ، غوث کا مرقبہ یا اس کا کام.

gassy

(الف) گیس کی مانند (ب) گیس بھرا ۔.

گُسائی

رک : گسائیں جو زیادہ مستعمل ہے

گُسانئِی

گسائیں، جو فصیح ہے

گَیسی نَقَاب

گیس سے بچاو کا ماسک ، ایک نقاب نما شے جس میں سانس لینے کا آلہ لگا ہوتا ہے اور جو زہریلی گیسوں سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Gas Mask)

غاشِیَہ دار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَدوش

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَردار

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَرْدوش

بادشاہ یا رئیس کے گھوڑے کے زین پوش کا کونا پکڑ کر چلنے والا نوکر، سائیس

غاشِیَہ بَرْداری

اطاعت، فرمانبرداری، خدمت گزاری

غِشائی اَصْوات

وہ آوازیں جو تالو کے نرم حصّے سے ادا ہوں .

غاشِیَہ پوش

کپڑے یا چادر سے ڈھکا ہوا.

غاشِیَہ پَڑْنا

کسی چیز پر کپڑا ڈال دینا جس سے ظاہر ہو کہ استعمال میں نہیں آتی

گاسِیَہ

رک : گاس جس کی طرف یہ منسوب ہے.

غاشِیَہ ڈالنا

کسی چیز پر کپڑا ڈال دینا جس سے ظاہر ہو کہ استعمال میں نہیں آتی

غاشِیَہ اُٹھانا

فرمان٘بردای کرنا ، اطاعت کرنا .

غاشِیَہ

ڈھانکنے والی چیز، چادر، پردہ

geosyncline

کاسِ ارض

geosynchronous

(زمین کا مصنوعی سیّارہ) زمین کی گردش کے متوازی حرکت کرتا ہوا، ہم گرد زمین (نیز رک: GEOSTATIONARY).

غِشائی

جھلّی دار ، جھلّی کا ، جھلّی کی ساخت کا .

غَثَیان

جی کا مالش کرنا، جی متلانا، متلی

غَشَیان

بے ہوش ہونا، بے ہوشی

غِشْیان

मैथुन, रतिक्रीड़ा, जिमाअ ।

گوش یارا

کان کا بالا، آویزہ.

مار دھاڑ گُسَیّاں تیری آس

رک : مار پیٹ گُسیاں الخ .

نَہ گائے کے تَھن نَہ گوسائِیں کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

ہاتھ چَلے نَہ پَیّاں ، بَیٹھا دے گُسیاں

خدا تعالیٰ اپاہجوں کو گھر بیٹھے روزی پہنچاتا ہے ، کام کاج ہو یا نہ ہو مگر رزاق بھوکا نہیں رکھتا اور گھر بیٹھے دیتا ہے

ہَتِھیا چَلے نَہ پَیَّا ، بَیٹھے دے گُسِیّاں

کام کرتا نہیں اور چاہتا ہے کہ بیٹھے کو خدا کھانے کو دے ، نکمّے ، کام چور آدمی کے متعلق کہتے ہیں

مار گُسَیّاں، توری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں

مار پِیٹ گُسَیّاں تُوری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی لے کہ مالک تو جتنا چاہے مجھے مارلے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں ، ہر حال میں بھروسا کرنا .

goosey کے لیے اردو الفاظ

goosey

goosey کے اردو معانی

صفت

  • بُدھُّو
  • بے وقوف
  • سادہ لوح

goosey के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बुद्ध्াूओ
  • बेवक़ूफ़
  • सादा लौह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (goosey)

نام

ای-میل

تبصرہ

goosey

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone