تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gender" کے متعقلہ نتائج
gender کے لیے اردو الفاظ
gender کے اردو معانی
اسم
- (گرامر) جنس
- تذکیر و تانیث
- اسم، ضمیر اور ان کے مشتقات میں ان کی اصل یا دی گئی جنس یا جنس کی عدم موجودگی یا دوسری خصوصیات کے لحاظ سے، مثلاً جاندار یا بے جان گروہوں میں فرق کی بنا پر تقسیم جیسے مذکر، مؤنث یا بے جنس
- ایسے کسی گروہ کی رکنیت
- اس قسم کے گروہ کی رکنیت ظاہر کرنے کا طریقہ
- (بول چال) جنس، مذکر یا مؤنث، عموماً مزاحیہ انداز میں
gender के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (ग्रामर) जिन्स
- तज़कीर-ओ-तानीस
- इस्म, ज़मीर और उन के मुश्तक़ात में इन की असल या दी गई जिन्स या जिन्स की अदमे मौजूदगी या दूसरी ख़ुसूसीयात के लिहाज़ से, मसलन जानदार या बेजान गिरोहों में फ़र्क़ की बना पर तक़सीम जैसे मुज़क्कर, मनस् या बे जिन्स
- ऐसे किसी गिरोह की रुकनीयत
- इस किस्म के गिरोह की रुकनीयत ज़ाहिर करने का तरीक़ा
- (बोल चाल) जिन्स, मुज़क्कर या मनस्, उमूमन मज़ाहीया अंदाज़ में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گانڈَر
لمبی پتی کی ایک گھاس، جس کی جڑ خوشبودار ہوتی ہے اورخس کے نام سے معروف ہے، اس گھاس سے ٹٹیاں اور پنکھے وغیرہ بناتے ہیں
گَنڈیری دار
۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .
گَنْدَرْبھ
شادی کی رُسوم ادائیگی کے بغیر آپس کی رضامندی سے کسی جوڑے کا بیاہ کرلیتا ، (ہندو) عورت اور مرد کے اپنی مرضی سے بغیر کسی رسم کے بیاہ کرنے کا طریقہ.
گُنڈے دار آواز
۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔
گُنْڈے دار آواز
(موسیقی) وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویَا چالاکی اور خوبصورتی سے اس جگہ کوئی دوسرا پہلو پیدا کر کے اس کو آخر تک پہونچائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gender)
gender
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔