تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانڈَر" کے متعقلہ نتائج

گانڈَر

لمبی پتی کی ایک گھاس، جس کی جڑ خوشبودار ہوتی ہے اورخس کے نام سے معروف ہے، اس گھاس سے ٹٹیاں اور پنکھے وغیرہ بناتے ہیں

گانڈا

گنّا، نیشکر

گان٘ڈُو

(فحش بازاری) وہ مرد جسے فعل بد کرانے کا شوق ہو، علت ابنہ رکھنے والا، بویسیا، ایک گالی

گاڈَر

بھیڑ

گانڈَل

گانڈر

گونڈْرا

اون٘چا تالاب جس میں نچلے تالاب سے پانی چڑھاتے ہیں

گنڈری

کپڑے کی بنی ہوئی کڑلاکر گدی جسے گھڑا یا اور کوئی بوجھ اٹھاتے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گانڈ

بدن کا وہ سوراخ، جس سے پاخانہ خارج ہوتا ہے، مقعد، کون

گِنْڈار

ریشم کے کیڑے کی ابتدائی شکل جس کے پَر نہیں نکلے ہوتے.

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

گانْہار

گانے والا ، گویّا.

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

گَھر

کسی فرد یا خاندان کے رہنے کی جگہ، رہائش گاہ، جائے سکونت، مکان، مسکن، حویلی، کوٹھی، بنگلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گانڈَر کے معانیدیکھیے

گانڈَر

gaa.nDar•गांडर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گانڈَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لمبی پتی کی ایک گھاس، جس کی جڑ خوشبودار ہوتی ہے اورخس کے نام سے معروف ہے، اس گھاس سے ٹٹیاں اور پنکھے وغیرہ بناتے ہیں

Urdu meaning of gaa.nDar

  • Roman
  • Urdu

  • lambii pati kii ek ghaas, jis kii ja.D Khushbuudaar hotii hai orKhas ke naam se maaruuf hai, is ghaas se TaTTiyaa.n aur pankhe vaGaira banaate hai.n

गांडर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध घास जिसकी जड़ बहुत सुगंधित होती है और खस कहलाती है

گانڈَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گانڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گانڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone