تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنڈیرِیَل" کے متعقلہ نتائج

گَنڈیرِیَل

ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گنڈرالا

وہ جگہ جہاں پیلنے سے پہلے گنے رکھیں

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

گَنجِیری

(ٹوکری سازی) پھول پھل رکھنے کی پھیلواں مُنْھ کی اُتھلی ٹوکری ، ساجی ، پھول ڈلیا ، چنگیر.

گَڈیرِیا

رک : گڈریا .

گَنگیری

ایک قسم کا پان .

گنڈری

کپڑے کی بنی ہوئی کڑلاکر گدی جسے گھڑا یا اور کوئی بوجھ اٹھاتے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

گَنڈْیال

وہ مکان یا جگہ جہاں گڑ بنانے کی بھٹی ہو.

پاد گَنْڈیر

پیروں کے موٹے ہونے کی بیماری

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنڈیرِیَل کے معانیدیکھیے

گَنڈیرِیَل

ga.nDeriyal•गंडेरियल

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

گَنڈیرِیَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

Urdu meaning of ga.nDeriyal

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah kii ba.Dii patang jis kii shakl genDe kii shakl kii tarah banaa.ii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنڈیرِیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنڈیرِیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone