تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِنْدَر" کے متعقلہ نتائج

گِنْدَر

ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہنچاتا ہے ، گھونگی ، گھنگی.

گندروپن

ہندو طوائف یا رقاصہ

گَنْدَرْبھ

شادی کی رُسوم ادائیگی کے بغیر آپس کی رضامندی سے کسی جوڑے کا بیاہ کرلیتا ، (ہندو) عورت اور مرد کے اپنی مرضی سے بغیر کسی رسم کے بیاہ کرنے کا طریقہ.

گَنْدْراج

ایک قسم کی چن٘بیلی.

گِندَھر

(کاشت کاری) گندھر (گندر). گھونکی ، گُھنکی ، ایک کیڑا جو گیہوں کے بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گُنْدَہ

تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .

گِنْدی

ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گُنْدی

ایک پھول کانام

گُنْدا

موٹا ، دبیز.

گَنْدھری

गंधर्व जाति की कन्या या स्त्री

گَنْدھارا

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرے سُر کےراگ کا نام (رکھب کا مقابل)

گوندْرا

گونڈرا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِنْدَر کے معانیدیکھیے

گِنْدَر

gindar•गिन्दर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِنْدَر کے اردو معانی

 

  • ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودے کو نقصان پہنچاتا ہے ، گھونگی ، گھنگی.

Urdu meaning of gindar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kii.Daa jo gehuu.n kii baalo.n aur chane ke paude ko nuqsaan pahunchaataa hai, ghongii, ghungii

गिन्दर के हिंदी अर्थ

 

  • एक प्रकार का कीड़ा जो गेहूँ की बालों और चने के पौदे को नुक़्सान पहुँचाता है, घुन

گِنْدَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone