تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gag" کے متعقلہ نتائج
gag کے لیے اردو الفاظ
gag کے اردو معانی
فعل متعدی
- منھ میں کپڑا وغیرہ ٹھونس کر خاموش کر دینا
- حکماً خاموش کر دینا
- آزادی تقریر سلب کرنا یا بحث کو محدود کر دینا
- کھلا رکھنا جیسے عمل جراحی کے دوران منھ میں آلہ ڈال کر جبڑے کھلے رکھنا
- قے کا باعث بننا
- روک کر راستہ بند کرنا
- (عوامی) (کبھی کبھی up کے ساتھ سٹیج ڈرامے کے دوران اداکار کی طرف سے مزاحیہ جملوں کا خود شامل کر لینا
فعل لازم
- جی متلانا
- منھ بند ہو جانا
- (عوامی) مذاق کا یا جگت کا ہونا
اسم
- زبان بندی
- دہن بند
- چھینکا
- فلک گیر
- منھ بند کرنے کے لیے منھ میں ٹھونسی گئی کوئی چیز
- عمل جراحی میں منھ کے جبڑے کھلے رکھنے کا اوزار
- (پارلیمنٹ میں) بحث پر پابندی یا زبان بندی جو آزادی تقریر کو سلب یا محدود کرے
- (عوامی) مذاق، پاکھنڈ، جملہ یا کہانی جو مزاح یا ہنسی پیدا کرے جیسے کا میڈین کردار
- جھانسا یا چال جیسے عملی مذاق
gag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मुँह में कपड़ा वग़ैरा ठोंस कर ख़ामोश कर देना
- हकिमन ख़ामोश कर देना
- आज़ादी तक़रीर सल्ब करना या बेहस को महिदूद कर देना
- खुला रखना जैसे अमल जर्राही के दौरान मुँह में आला डाल कर जबड़े खुले रखना
- क़ै का बाइस बनना
- रोक कर रास्ता बंद करना
- (अवामी) (कभी कभी up के साथ स्टेज ड्रामे के दौरान अदाकार की तरफ़ से मज़ाहीया जुमलों का ख़ुद शामिल कर लेना
अकर्मक क्रिया
- जी मतलाना
- मुँह बंद हो जाना
- (अवामी) मज़ाक़ का या जगत का होना
संज्ञा
- ज़बान बंदी
- दहन बंद
- छींका
- फ़लक गीर
- मुँह बंद करने के लिए मुँह में ठूँसी गई कोई चीज़
- अमल जर्राही में मुँह के जबड़े खुले रखने का औज़ार
- (पार्लीमैंट में) बेहस पर पाबंदी या ज़बान बंदी जो आज़ादी तक़रीर को सल्ब या महिदूद करे
- (अवामी) मज़ाक़, पाखंड, जुमला या कहानी जो मिज़ाहिया हंसी पैदा करे जैसे का मेडेन किरदार
- झांसा या चाल जैसे अमली मज़ाक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَگَن کھیْلْنا
لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا
گانگْڑی
ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.
گَنگا گَئے تو گَنگا رام جَمْنا گَئے تو جَمْنا داس
موقع پرست اور موقع محل کے مطابق اپنا طور طریقہ بدلنے والے شخص کی نسبت بولتے ہیں .
گَنگا پار
گنگا کی دوسری طرف کی آبادی، یا زمین کا وہ حصہ جو گنگا کی دوسری طرف ہو، گنگا کی دوسری طرف، گنگا کے دونوں اطراف، وہ حصۂ زمین یا مقام جو دریائے گنگا کی دوسرے جانب ہو، (مجازاً) مشکل مرحلہ، دشوار کام .
گَنگا پَھل
کدو کی ایک قسم جس میں بعض کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے . فاس دار ہوتا ہے اور اندر سے گودا زرد یا سرخی مائل نکلتا ہے . گول کدو یا میٹھا کدو گول کدو یا میٹھا کدّو ... کاسی پھل اور گنگا پھل ... اسی کے نام ہیں .
گَنگا جَمْنا
بھارت میں دو دریاؤں کے نام، جن کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں، ان میں سے اول گنگوتری پہاڑ سے اور دوسرا جمنوتری سے نکلا ہے، گنگا سے دوسرے درجہ پر جمنا کو مانا گیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gag)
gag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔