تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gadoid" کے متعقلہ نتائج
gadoid کے لیے اردو الفاظ
gadoid کے اردو معانی
اسم
- کوڈ کی نسل کی سمندری مچھلیوں میں سے کوئی بشمول ہیڈک haddock و وائٹنگ whiting.
صفت
- اس مچھلی کی نسل سے یا اس سے مشابہ۔.
gadoid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोड की नसल की समुंद्री मछलीयों में से कोई बिशमोल हीडक haddock-ओ-वाइटिंग whiting
विशेषण
- इस मछली की नसल से या इस से मुशाबेह।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُوڑاڑ
ایک پودا اور اس کی پھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں تاکہ دودھ زیادہ دیں کہا جاتا ہے کہ اس کے پتوں کے رس کو آنکھوں میں لگانے سے رتوند دفع ہوتی ہے
گَدیڑ
(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.
گِیدَڑ
کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار
غُدُود
گوشت کی گرہ، جسم میں موجود طبعی گانٹھ یا گلٹی جس سے لعاب یا کوئی اور رقیق مادّہ خارج ہوتا ہے، بطور جمع بھی مستعمل ہے
گُودَڑ میں گِندوڑا
رک : گُودڑ کا لعل ، وہ شخص جس کی ظاہری حالت سے اس کا عالی خاندان ، عالم یا صاحبِ کمال ہونا نہ معلوم ہو ، ادنیٰ لوگوں میں لائق آدمی ، بُروں میں اچھا
گُودَڑ کا لَعل
۔۱۔ وہ شریف اور نجیب شخص جو مفلسی میں مبتلا ہو۔ وہ حسین جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو۔ ۲۔وہ صاحب کمال یا اہل جوہر جس کا حال معلوم نہ ہو۔ ؎ ۴۔ وہ عمدہ چیز جو خراب مقام میں ہو۔ ؎
گُودَڑ کا لال
مراد : ایسا شخص جو شریف اور نجیب ہو کر مفلسی میں گرفتار ہو یا وہ حسین یا صاحبِ کمال جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو ، چُھپا رستم.
گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے
اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.
گِیدَڑ بَھبْکی میں آنا
دھمکی یا ڈرانے میں آنا، کسی بات سے خوف زدہ ہونا، گھبراہٹ یا تذبذب کا شکار ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gadoid)
gadoid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔