تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑاڑ" کے متعقلہ نتائج

گُوڑاڑ

ایک پودا اور اس کی پھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں تاکہ دودھ زیادہ دیں کہا جاتا ہے کہ اس کے پتوں کے رس کو آنکھوں میں لگانے سے رتوند دفع ہوتی ہے

گوڑا

پیر، پاؤں

گاڑوڑی

رک : گاروڑی .

گَڑَڑِیا

رک :گڑریا ، چرواہا .

گَڑوڑ

رک : گڑڑ ، ایک بڑے پروں والا پرندہ .

گَڑُڑ

رک : گرڈ جو فصیح ہے ایک بڑے پرندے کا نام .

گَڑیڑ

(قبالت) نہالچہ ، ہوتڑا ، بھلوریا .

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

گَڑُڑ پَنْکھی

رک : گڑ پنکھ .

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گویا

بولنے والا (گونگا کی ضند)

گوتا

گوت، جو فصیح ہے

گونا

گون، دورخا بورا

گویاں

बोलता हुआ, कहता हुआ।

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑاڑ کے معانیدیکھیے

گُوڑاڑ

guu.Daa.D•गूड़ाड़

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُوڑاڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا اور اس کی پھلی جو مویشیوں کو کھلاتے ہیں تاکہ دودھ زیادہ دیں کہا جاتا ہے کہ اس کے پتوں کے رس کو آنکھوں میں لگانے سے رتوند دفع ہوتی ہے

Urdu meaning of guu.Daa.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa aur is kii phalii jo maveshiiyo.n ko khilaate hai.n taaki duudh zyaadaa de.n kahaa jaataa hai ki is ke patto.n ke ras ko aa.nkho.n me.n lagaane se ratonad dafaa hotii hai

गूड़ाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा और उसकी फली जो जानवरों को खिलाते हैं ताकि वह दूध ज़्यादा दें कहा जाता है कि इसके पत्तों के रस को आँखों में लगाने से रतौंधी रोग दूर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone