تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُدُود" کے متعقلہ نتائج

غُدُود

گوشت کی گرہ، جسم میں موجود طبعی گانٹھ یا گلٹی جس سے لعاب یا کوئی اور رقیق مادّہ خارج ہوتا ہے، بطور جمع بھی مستعمل ہے

غُدُودی

غدود (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا ، غدود والا ، غدود نما .

غُدُودِ دَرَقِیَّہ

طب: ایک ڈھال کی شکل کی گلٹی جو قصبۃ الریہ (پھیپھڑے کی نالی) کے بالائی حصّے کے سامنے واقع ہے، اس غدود کی کوئی نالی نہیں ہوتی، گھیگھا کی بیماری اسی غدود کے بڑھ جانے سے ہو جاتی ہے

غُدُودِ مَنَوِیَّہ

ایک چھوٹی سی سخت گلٹی جو قضیب کی جڑ میں مثانہ کی گردن کے سامنے واقع ہے ، پیشاب کی نالی اس میں سے گزرتی ہے .

غُدُودی بالا

بعض پودوں کی شاخوں ، پتّوں اور پھلوں پر موجود بال نما ساختیں جن کے سروں پر غدود پائے جاتے ہیں .

ہاضِمی غُدُود

(طب) ہاضمے میں مدد دینے والے غدود ، غدود جن کی رطوبت ہاضمے میں مدد دیتی ہے ۔

مُعاوِن غُدُود

(طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands) ۔

گَیسْٹرِک غُدُود

(حیاتیات) وہ غدود جو معدی رطوبت (گیسٹرک جوس) کو رگوں یا ریشوں میں پہنچانے کا فعل انجام دیتے ہیں.

لَمْفی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

خامِری غُدُود

غذا کے تخمیری عمل میں مددگار چھوٹی گلٹیاں .

تیلِیا غُدُود

انسانی یا حیوانی جسم کی وہ گلٹیاں جن سے تیل جیسا مادہ خارج ہو.

لَمْفَئی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

گائے میں سے غُدُود

اتنا دینا کہ نہ دینے کے برابر، بہت ہی کم، ذرّا برابر

اردو، انگلش اور ہندی میں غُدُود کے معانیدیکھیے

غُدُود

Guduudग़ुदूद

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

غُدُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت کی گرہ، جسم میں موجود طبعی گانٹھ یا گلٹی جس سے لعاب یا کوئی اور رقیق مادّہ خارج ہوتا ہے، بطور جمع بھی مستعمل ہے

Urdu meaning of Guduud

  • Roman
  • Urdu

  • gosht kii girah, jism me.n maujuud tibbii gaanTh ya gilTii jis sailaab ya ko.ii aur raqiiq maada Khaarij hotaa hai, bataur jamaa bhii mustaamal hai

English meaning of Guduud

Noun, Masculine

  • glands, a hard lump in the tendinous parts of the flesh, a ganglion

ग़ुदूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर के भीतर की गिल्टियाँ, ग्रंथियाँ

غُدُود کے مترادفات

غُدُود کے قافیہ الفاظ

غُدُود کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُدُود

گوشت کی گرہ، جسم میں موجود طبعی گانٹھ یا گلٹی جس سے لعاب یا کوئی اور رقیق مادّہ خارج ہوتا ہے، بطور جمع بھی مستعمل ہے

غُدُودی

غدود (رک) سے منسوب یا متعلق ، غدود کا ، غدود والا ، غدود نما .

غُدُودِ دَرَقِیَّہ

طب: ایک ڈھال کی شکل کی گلٹی جو قصبۃ الریہ (پھیپھڑے کی نالی) کے بالائی حصّے کے سامنے واقع ہے، اس غدود کی کوئی نالی نہیں ہوتی، گھیگھا کی بیماری اسی غدود کے بڑھ جانے سے ہو جاتی ہے

غُدُودِ مَنَوِیَّہ

ایک چھوٹی سی سخت گلٹی جو قضیب کی جڑ میں مثانہ کی گردن کے سامنے واقع ہے ، پیشاب کی نالی اس میں سے گزرتی ہے .

غُدُودی بالا

بعض پودوں کی شاخوں ، پتّوں اور پھلوں پر موجود بال نما ساختیں جن کے سروں پر غدود پائے جاتے ہیں .

ہاضِمی غُدُود

(طب) ہاضمے میں مدد دینے والے غدود ، غدود جن کی رطوبت ہاضمے میں مدد دیتی ہے ۔

مُعاوِن غُدُود

(طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands) ۔

گَیسْٹرِک غُدُود

(حیاتیات) وہ غدود جو معدی رطوبت (گیسٹرک جوس) کو رگوں یا ریشوں میں پہنچانے کا فعل انجام دیتے ہیں.

لَمْفی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

خامِری غُدُود

غذا کے تخمیری عمل میں مددگار چھوٹی گلٹیاں .

تیلِیا غُدُود

انسانی یا حیوانی جسم کی وہ گلٹیاں جن سے تیل جیسا مادہ خارج ہو.

لَمْفَئی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

گائے میں سے غُدُود

اتنا دینا کہ نہ دینے کے برابر، بہت ہی کم، ذرّا برابر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone