تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیدَڑ بَھپْکی" کے متعقلہ نتائج

گِیدَڑ بَھپْکی

گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کی گھڑکی

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیدَڑ بَھپْکی کے معانیدیکھیے

گِیدَڑ بَھپْکی

giida.D-bhapkiiगीदड़-भपकी

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گِیدَڑ بَھپْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کی گھڑکی
  • (کنایۃً) غصہ کا وہ جوش جس کو مخالف لغو سمجھے‏، خالی خولی‏، دھمکی
  • گیدڑ کی طرح غرّا کر حملہ کرنے کی دھمکی جو محض دکھاوے کی ہوتی ہے

Urdu meaning of giida.D-bhapkii

  • Roman
  • Urdu

  • giida.D kii tarah Gurraa kar hamla karne kii ghu.Dkii
  • (kanaa.en) Gussaa ka vo josh jis ko muKhaalif laguu samjhe, Khaalii kholii, dhamkii
  • giida.D kii tarah grih kar hamla karne kii dhamkii jo mahiz dikhaave kii hotii hai

English meaning of giida.D-bhapkii

Noun, Feminine

  • bullying, bravado, bluff
  • empty threat
  • Jackal's threat'
  • bluster

गीदड़-भपकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मन में डरते हुए ऊपर से दिखावटी साहस अथवा क्रोध या रोष प्रकट करते हुए कही जानेवाली बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِیدَڑ بَھپْکی

گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کی گھڑکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیدَڑ بَھپْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیدَڑ بَھپْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone