تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flip-flop" کے متعقلہ نتائج
flip-flop کے لیے اردو الفاظ
flip-flop کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- اب ڈب
- کسی ڈولتی یا پھڑ پھڑاتی ہوئی چیز کی حرکت یا اس کا شور
- سمت یا رائے کی فوری تبدیلی
- اشتہار بازی کی وہ صورت جس میں صفحات اوپر کی جانب سے جڑے ہوئے اور ترتیب وار موڑے ہوئے ہوں
- (جمناسٹک) الٹی قلابازی جس میں بدن کے سیدھی وضع میں آنے سے پہلے ہاتھ زمین پر لگے ہونے چاہئیں
فعل لازم
- اُلٹی قلا بازی لگانا
- پھڑ پھڑانا
- آگے پیچھے کو ہلنا
- اب ڈب کرنا
flip-flop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- अब डब
- किसी डोलती या फड़ फड़ाती हुई चीज़ की हरकत या इस का शोर
- सिम्त या राय की फ़ौरी तबदीली
- इश्तिहार बाज़ी की वो सूरत जिस में सफ़हात ऊपर की जानिब से जुड़े हुए और तरतीबवार मोड़े हुए हूँ
- (जिमनास्टिक) उल्टी क़लाबाज़ी जिस में बदन के सीधी वज़ा में आने से पहले हाथ ज़मीन पर लगे होने चाहिऐं
अकर्मक क्रिया
- उलटी क़ला बाज़ी लगाना
- फड़ फड़ाना
- आगे पीछे को हिलना
- अब डब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flip-flop)
flip-flop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔