تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flap" کے متعقلہ نتائج

flap

دامَن

flip

(الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.

flapper

چھٹ پٹانے ، پھڑپھڑانے والی شے یا بازو چلانے والا فرد ۔.

flapping

پَھڑْپَھڑاتا

flapdoodle

بول چال: فضول بکواس یاوہ گوئی۔.

flapjack

جئی کے آٹے اور شیرے سے بنایا ہواکیک۔.

پِیلپا

فَلَیپ نِگاری

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

فَلَیپ نِگار

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

پِیلاپَن

پیلاہٹ، زردی

پِیلپایَہ

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پُھولا

پرندوں کا مرض، جس میں جانور پھول جاتا اور من٘ھ میں کان٘ٹا نکل آنے کی وجہ سے مر جاتا ہے

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

flap کے لیے اردو الفاظ

flap

flæp

flap کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھڑپھڑانا
  • پروں کی طرح اوپر نیچے حرکت میں لانا
  • ڈھیلے ڈھالے طور پر جھلانا یا ہلانا خصوصاً شور کے ساتھ
  • (بول چال) شور کے ساتھ یا اکھڑ پن کے ساتھ اچھالنا، دوہرا کرنا یا بند کرنا
  • کسی چوڑی اور لچکیلی شے کے ساتھ مارنا

فعل لازم

  • ہلکے ہلکے جھولنا یا ہلنا (جیسے چلتی ہوا میں) اوپر نیچے حرکت کرنا
  • کسی چوڑی اور لچکدار شے کے ساتھ ضرب لگانا

اسم

  • پلا
  • دامن
  • پھڑ پھڑاہٹ
  • کوئی چوڑی اور لچکدار شے جو ڈھیلی لٹک رہی ہو یا کسی قابل حرکت سرے یا پہلو سے پیوست ہو
  • ایسی کسی شے کی حرکت یا اس کی ضرب
  • پھڑپھڑاتی ہوئی کسی چیز کا شور
  • کسی شے کا چوڑا چپٹا ٹکڑا
  • دروازے کا پٹ یا پردہ
  • ٹوپی کا چھجا
  • پلا
  • مسل بند
  • (جراحی) اساسی نسیج سے جزواً الگ کی گئی بافت کا حصہ
  • جلدی پیوند کاری میں برتا گیا جلد یا گوشت کا ٹکڑا
  • (طیرانیات) کسی طیارے کے کنٹرول کی وہ سطح جس کے ذریعے اسے بلند کیا جاتا ہے، نیچے لایا جاتا ہے یا غوطے سے بحال ہونے میں مدد ملتی ہے
  • راکٹ سے جڑا ہوا کوئی دنبالہ جو ہوا میں عمل پیرا ہو یا جٹ دھارے میں
  • (عوامی) افراتفری یا جلد بازی کی حالت

flap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फड़फड़ाना
  • परों की तरह ऊपर नीचे हरकत में लाना
  • ढीले ढाले तौर पर झिल्लाना या हिलाना ख़ुसूसन शोर के साथ
  • (बोल चाल) शोर के साथ या उखड़ पन के साथ उछालना, दोहरा करना या बंद करना
  • किसी चौड़ी और लचकीली शैय के साथ मारना

अकर्मक क्रिया

  • हल्के हल्के झूलना या हिलना (जैसे चलती हवा में ) ऊपर नीचे हरकत करना
  • किसी चौड़ी और लचकदार शैय के साथ ज़रब लगाना

संज्ञा

  • पिला
  • दामन
  • फड़ फड़ाहट
  • कोई चौड़ी और लचकदार शैय जो ढीली लटक रही हो या किसी काबिल हरकत सिरे या पहलू से पैवस्त हो
  • ऐसी किसी शैय की हरकत या उस की ज़रब
  • फड़फड़ाती हुई किसी चीज़ का शोर
  • किसी शैय का चौड़ा चपटा टुकड़ा
  • दरवाज़े का पुट या पर्दा
  • टोपी का छज्जा
  • पिला
  • मसल बंद
  • (जर्राही) असासी नसीज से जज़वन अलग की गई बाफ़्त का हिस्सा
  • जल्दी पैवंद कारी में बरता गया जल्द या गोश्त का टुकड़ा
  • (तीर इनयात) किसी तय्यारे के कंट्रोल की वो सतह जिस के ज़रीये उसे बुलंद किया जाता है, नीचे लाया जाता है या गोते से बहाल होने में मदद मिलती है
  • राकेट से जुड़ा हुआ कोई दनबाला जो हवा में अमल पैरा हो या जुट धारे में
  • (अवामी) अफ़रातफ़री या जल्दबाज़ी की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flap)

نام

ای-میل

تبصرہ

flap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone