تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fillip" کے متعقلہ نتائج

fillip

چھیڑ

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

فِلِز

وہ معدنی جوہر جو آگ میں پگھل جائے، جیسے: سونا، چاندی، لوہا تانبا وغیرہ

فَلَیپ نِگاری

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

فَلَیپ نِگار

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

پِیلاپَن

پیلاہٹ، زردی

filipino

فلی پینز کا باشندہ جو جنوبی مغربی بحرالکاہل میں ایک مجمع الجزائر ہے.

پِیلپایَہ

پِیلپا

filiform

خیطی

فَیلَم

گرانڈیل آدمی ؛ آدمی جس کی پیشانی بڑی ہو اور سر کے بال بہت زیادہ ہوں.

فَلَق

۱. پھاڑنا ، شگاف کرنا ، اندھیرے کو چاک کرنا ، سپیدۂ سحر ، صبح کو روشنی ، صبح کا اُجالا .

فَلَس

پودوں کی ایک بیماری

فِعْلاً

فعل یا عمل کی رو سے، عملاً، عملی طور پر

fillip کے لیے اردو الفاظ

fillip

ˈfɪl.ɪp

fillip کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ٹہوکا دینا
  • انگلی کے ساتھ زور سے مارنا (پہلے انگلی کو انگوٹھے کے جانب سخت سا خم دیتے ہوئے اور پھر تیزی سے انگلی کو سیدھا کرتے ہوئے)
  • انگلیوں کی یوں صورت بنانا
  • سرگرم عمل کرنا
  • عمل پر ابھارنا
  • انگیخت کرنا

اسم

  • ٹہوکا
  • انگیخت
  • ابھارنے کی حرکت
  • ضرب انگشت
  • جو تیزی سے ابھارے یا حرکت میں لے آئے

fillip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • टहोका देना
  • उंगली के साथ ज़ोर से मारना (पहले उंगली को अंगूठे के जानिब सख़्त सा ख़म देते हुए और फिर तेज़ी से उंगली को सीधा करते हुए
  • उंगलीयों की यूं सूरत बनाना
  • सरगर्म अमल करना
  • अमल पर उभारना
  • अंगेख़्त करना

संज्ञा

  • टहोका
  • अंगेख़्त
  • उभारने की हरकत
  • ज़रब अंगुश्त
  • जो तेज़ी से उभारे या हरकत में ले आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fillip)

نام

ای-میل

تبصرہ

fillip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone