تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"flip" کے متعقلہ نتائج

flip

(الف) سکّے وغیرہ کو پر کھانے کے لیے انگوٹھے سے اچھالنا (ب) کسی چیز کو چٹکی مار کر پرے ہٹانا۔.

flip-flop

ایک قسم کی چپل عموماً ربڑ کی بنی ہوئی،جس میں انگوٹھے اور دوسری انگلی کے درمیان اٹکائو ہو۔.

flip side

flap

دامَن

flippancy

البیلا پن

flipper

کچھوے ، پنگوئن (بطریق پرند) وغیرہ کے پھیلنے والے بازو جو تیرنے میں کام آتے ہیں ۔.

flippant

اَلْبیلا

flipping

عوام: برط کلمہ جو ناراضگی ،بیزاری کے اظہار کے موقع پر منہ سے نکالا جاتا ہے:

flippantly

flippantness

طرار پن

flipflap

تھپ تھپ

flipdog

شراب گرم کرنے کا لوہا

فَلَیپ نِگاری

فلیپ (رک) لکھنے کا کام .

فَلَیپ نِگار

فلیپ لکھنے والا ، کتاب کے گرد پوش پر آراء لکھنے والا .

پِیلاپَن

پیلاہٹ، زردی

flip کے لیے اردو الفاظ

flip

flɪp

flip کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل، فعل متعدی

  • سکے وغیرہ کو اچانک تڑاخ سے فضا میں اچھالنا یا ٹاس کرنا کہ وہ بل کھاتا ہوا نیچے گرے انگوٹھے سے اچھالنا
  • تاش کے پتوں کو تیزی کے ساتھ یا جھٹکا دے کر الٹانا

فعل لازم

  • جھٹکے یا اچھال کی حرکت میں ہونا
  • کسی چیز کے ساتھ تیزی یا جلدی سے ٹکرانا
  • دفعتاً یا جھٹکا کھاتے ہوئے حرکت میں آنا
  • (عوامی) جوش و جذبے کے ساتھ رد عمل کا اظہار کرنا

اسم

  • جھٹکا دینے کا عمل یا اس کی مثال
  • کراری ضرب یا چوٹ
  • ہوا میں لگائی گئی قلا بازی
  • میٹھے مشروبات میں سے کوئی ایک

صفت

  • (عوامی) شریر
  • شوخ چشم
  • گستاخ
  • بے ادب
  • طرار
  • بے حیا
  • دریدہ دہن

flip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • सके वग़ैरा को अचानक तड़ाख़ से फ़िज़ा में उछालना या टॉस करना कि वो बिल खाता हुआ नीचे गिरे अंगूठे से उछालना
  • ताश के पत्तों को तेज़ी के साथ या झटका दे कर उल्टाना

अकर्मक क्रिया

  • झटके या उछाल की हरकत में होना
  • किसी चीज़ के साथ तेज़ी या जल्दी से टकराना
  • दफ़्फ़ातन या झटका खाते हुए हरकत में आना
  • (अवामी) जोश-ओ-जज़बे के साथ रद्द-ए-अमल का इज़हार करना

संज्ञा

  • झटका देने का अमल या उस की मिसाल
  • करारी ज़रब या चोट
  • हवा में लगाई गई क़ला बाज़ी
  • मीठे मशरूबात में से कोई एक

विशेषण

  • (अवामी) शरीर
  • शोख़ चशम
  • गुस्ताख
  • बेअदब
  • तर्रार
  • बेहया
  • दरीदा दहन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (flip)

نام

ای-میل

تبصرہ

flip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone