تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"figure" کے متعقلہ نتائج

figure

عَدَد

figure out

figure of speech

figure eight

figure skating

figura

شخص یا شے جو کسی واقعے وغیرہ کی علامت یا نشانی ہو.

figured

شکل

figurehead

کَٹھ پُتْلی

cut a figure

بُری يا بھَلی صُورَت ميں ظاہِر ہونا

فِگاری

مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر، زخمی کرنا یا ہونا کے معنی میں مستعمل

figurative

تَمْثِیلی

figurativeness

رنگینی

figurine

چھوٹا مجسمہ

figurant

بیلے رقاص یا رقاصہ جو صرف طائفے کے ساتھ آئے.

figurate

شکل دار

figurable

شکل پذیر

figurante

ناچنے والی عورت

figuration

(الف) تشکیل دینے کا عمل، صورت گری (ب) وضع، انداز؛ صورت (ج) ہیئت، خاکہ.

lay figure

آدمی کا مصنوعی ڈھانچا یا پتلا جس پر لباس سجایا جائے۔.

significant figure

ریاضی: قیمت کا حامل ہندسہ جو اپنے عدد کو ظاہرکرے، نہ کہ صفر ،جو رقم میں جگہ پر کرنے کے لیے بڑھایا جائے، عددی ہندسہ۔.

دِلْ فِگاری

سخت آزردگی ، غمگینی حُزن

دِل اَفْگاری

غم زدگی ، رنج ، اندوہ.

سِینَہ اَفْگاری

رن٘ج ، غم ، افسوس .

سِینَہ فِگاری

سِینہ زخمی کرنا یا ہونا، رنجیدہ ہونا، غمگین ہونا، دُکھ سہنا

figure کے لیے اردو الفاظ

figure

ˈfɪɡ.ər

figure کے اردو معانی

اسم

  • چہرہ مہرہ
  • خد و خال
  • شبیہ
  • کسی شے کی اس کے چہرے مہرے کے مطابق ابھرنے والی صورت
  • شکل
  • انسانی شکل یا صورت
  • کسی انسانی جسم کی یا کسی اور شے کی تصویری نمود
  • کسی شخص کی شکل و صورت یا پیدا کردہ تاثر
  • علامت یا نشان
  • عدد علامت
  • ہندسوں میں ظاہر کردہ قیمت یا مقدار
  • ریاضیاتی شمار کاری
  • نمونہ یا ڈیزائن
  • رقص یا اسکیٹنگ کی حرکات
  • (موسیقی) گٹکری یا توڑا
  • کئی سروں کا یوں متواتر واقع ہونا کہ ان کے ملاپ سے ایک ہی سر پیدا ہو
  • (منطق) حد اوسط کے اعتبار سے قیاس کی ایک خاص صورت
  • (جیومیٹری) اجزائے ہندسی کا وہ مجموعہ جو کسی مخصوص صورت یا شکل میں رکھا گیا ہو
  • (بصریات) وہ خاص منحنی جس کی کسی بصریاتی شے (مثلاً انعکاسی دور بین کے شیشے) کی سطح پر ضرورت ہوتی ہے

فعل متعدی

  • عددی صورت میں شمار کرنا یا حساب لگانا
  • شکل بنانا یا مشابہت پیدا کرنا
  • شکلوں یا سجاوٹی ڈیزائنوں سے مزین کرنا
  • ذہن میں تصور یا تصویر لانا
  • استعارے میں پیش کرنا
  • (بول چال) کسی کے بارے میں سوچنا
  • خیال کرنا
  • اعتبار کرنا
  • (موسیقی) چھوٹے چھوٹے اضافی سروں سے دلکشی پیدا کرنا
  • ایسے سروں کو تحریری صورت میں ظاہر کرنا

فعل لازم

  • نمایاں شخصیت بن جانا
  • حساب لگانا
  • شکل بنانا

figure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चेहरा मुहरा
  • ख़द-ओ-ख़ाल
  • शबिया
  • किसी शैय की इस के चेहरे मुहरे के मुताबिक़ उभरने वाली सूरत
  • शक्ल
  • इंसानी शक्ल या सूरत
  • किसी इंसानी जिस्म की या किसी और शैय की तस्वीरी नमूद
  • किसी शख़्स की शक्ल-ओ-सूरत या पैदा करदा तास्सुर
  • अलामत या निशान
  • अदद अलामत
  • हिंदुस्ों में ज़ाहिर करदा क़ीमत या मिक़दार
  • रिया ज़्याति शुमार कारी
  • नमूना या डिज़ाइन
  • रक़्स या स्कैटिंग की हरकात
  • (मूसीक़ी) गिटकिरी या तोड़ा
  • कई सुरों का यूं मुतवातिर वाक़्य होना कि इन के मिलाप से एक ही सर पैदा हो
  • (मंतिक़) हद औसत के एतबार से क़ियास की एक ख़ास सूरत
  • (ज्योमैटरी) अजज़ाए हिन्दसी का वो मजमूआ जो किसी मख़सूस सूरत या शक्ल में रखा गया हो
  • (बसरयात) वो ख़ास मुनहनी जिस की किसी बसर याति शैय (मसलन इनइकासी दूरबीन के शीशे) की सतह पर ज़रूरत होती है

सकर्मक क्रिया

  • अददी सूरत में शुमार करना या हिसाब लगाना
  • शक्ल बनाना या मुशाबहत पैदा करना
  • शक्लों या सजावटी डिज़ाइनों से मुज़य्यन करना
  • ज़हन में तसव्वुर या तस्वीर लाना
  • उस्ता रे में पेश करना
  • (बोल चाल) किसी के बारे में सूचना
  • ख़्याल करना
  • एतबार करना
  • (मूसीक़ी) छोटे छोटे इज़ाफ़ी सुरों से दिलकशी पैदा करना
  • ऐसे सुरों को तहरीरी सूरत में ज़ाहिर करना

अकर्मक क्रिया

  • नुमायां शख़्सियत बिन जाना
  • हिसाब लगाना
  • शक्ल बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

figure

عَدَد

figure out

figure of speech

figure eight

figure skating

figura

شخص یا شے جو کسی واقعے وغیرہ کی علامت یا نشانی ہو.

figured

شکل

figurehead

کَٹھ پُتْلی

cut a figure

بُری يا بھَلی صُورَت ميں ظاہِر ہونا

فِگاری

مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر، زخمی کرنا یا ہونا کے معنی میں مستعمل

figurative

تَمْثِیلی

figurativeness

رنگینی

figurine

چھوٹا مجسمہ

figurant

بیلے رقاص یا رقاصہ جو صرف طائفے کے ساتھ آئے.

figurate

شکل دار

figurable

شکل پذیر

figurante

ناچنے والی عورت

figuration

(الف) تشکیل دینے کا عمل، صورت گری (ب) وضع، انداز؛ صورت (ج) ہیئت، خاکہ.

lay figure

آدمی کا مصنوعی ڈھانچا یا پتلا جس پر لباس سجایا جائے۔.

significant figure

ریاضی: قیمت کا حامل ہندسہ جو اپنے عدد کو ظاہرکرے، نہ کہ صفر ،جو رقم میں جگہ پر کرنے کے لیے بڑھایا جائے، عددی ہندسہ۔.

دِلْ فِگاری

سخت آزردگی ، غمگینی حُزن

دِل اَفْگاری

غم زدگی ، رنج ، اندوہ.

سِینَہ اَفْگاری

رن٘ج ، غم ، افسوس .

سِینَہ فِگاری

سِینہ زخمی کرنا یا ہونا، رنجیدہ ہونا، غمگین ہونا، دُکھ سہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (figure)

نام

ای-میل

تبصرہ

figure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone