تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"edt" کے متعقلہ نتائج
edt کے لیے اردو الفاظ
edt کے اردو معانی
- امریکا Eastern Daylight Time شرقی روز روشن۔.
edt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अमरीका Eastern Daylight Time शर्की रोज़ रोशन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑْتَلا پَکڑنا
پناہ ڈھونڈنا یا پناہ میں آنا، چھپانا یا آڑ لینا، بہانہ کرکے اپنے آپ کو بچانا، عذر کرنا
عِدَّت
(شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)
ایڈِٹ کَرْنا
(کتاب یا اخبار وغیرہ کے) مضامین کی ترتیب و تدوین ، کسی کتاب کا مختلف نسخوں سے مقابلہ کرکرے یا داخلی طور پر مشتبھات و اغلاط سے اسے پاک کرکے قرین صفت نسخہ تیار کرنا ، ادارت کے فرائض انجام دینا.
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا
دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).
اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا
بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).
اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا
be smart as a whip, be very clever, be very perceptive, be so shrewd as to guess correctly
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (edt)
edt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔