تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"edit" کے متعقلہ نتائج

edit

کانٹ چھانٹ کرنا

adit

چٹان کی دراڑ جو کان میںجانے کا راستہ ہو۔.

اَڈِٹ

رک : اڈیٹھ.

اَڈِیْٹھ

رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبز و سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں

ایڈِٹ کَرْنا

(کتاب یا اخبار وغیرہ کے) مضامین کی ترتیب و تدوین ، کسی کتاب کا مختلف نسخوں سے مقابلہ کرکرے یا داخلی طور پر مشتبھات و اغلاط سے اسے پاک کرکے قرین صفت نسخہ تیار کرنا ، ادارت کے فرائض انجام دینا.

عِدَّت

(شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)

ایڈِیْٹری

رک : اڈیٹری.

edition

نُسخَہ

editio princeps

کسی کتاب یا متن کی پہلی مطبوعہ اشاعت۔.

آدِتْیَہ

فرزند، دیوی دیوتا

edited

مُرَتَّب

editorial

اِدارِیَہ

editorialist

اداریاتی کارکن

editor

مُدِیر

editing

تالِیْف

edit کے لیے اردو الفاظ

edit

ˈed.ɪt

edit کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مرتب کرنا
  • مدون کرنا
  • ادارت کرنا
  • (ادبی مواد) اشاعت کے لیے تیار کرنا یا اس کی نظر ثانی کرنا جیسے ایک مدیر کرتا ہے
  • کسی اخبار، رسالے یا دوسرے مطبوعہ مواد کی اشاعت کی نگرانی کرنا اور اس سلسلے میں ضروری ہدایات دینا
  • مدیر کے فرائض انجام دینا
  • کسی فلم کی تطبیق کرنا، مثلاً ٹیلی وژن اور سینما کے لیے اس کو ترتیب دینا، قطع و برید کرنا اور اس کے ٹکڑوں کو جوڑنا
  • تدوین کرنا

edit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मुरत्तिब करना
  • मुदव्वन करना
  • इदारत करना
  • (अदबी मवाद) इशाअत के लिए तैय्यार करना या उस की नज़र-ए-सानी करना जैसे एक मुदीर करता है
  • किसी अख़बार, रिसाले या दूसरे मतबूआ मवाद की इशाअत की निगरानी करना और इस सिलसिले में ज़रूरी हिदायात देना
  • मुदीर के फ़राइज़ अंजाम देना
  • किसी फ़िल्म की ततबीक़ करना, मसलन टैलीविज़न और सिनेमा के लिए इस को तर्तीब देना, क़ता-ओ-बुरीद करना और इस के टुकड़ों को जोड़ना
  • तदवीन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (edit)

نام

ای-میل

تبصرہ

edit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone