تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڑْتے" کے متعقلہ نتائج

اُڑْتے

'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اُڑتے اُڑتے

افواہاً.

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

اڑتے سے اڑ جائیے اور چلتے سے چل دور

لڑنے والے سے لڑو اور طرح دینے والے کو طرح دے جاؤ

اڑتے سے اڑتے جائیے، چلتے سے دور

ہم سے اڑتے ہو

ہم سے چالیں چلتے ہو، ہم کو فریب دیتے ہو، ہمیں دھوکا دیتے ہو

اُڑْتی

'آڑنا' سے حالیہ نا تمام، ترکیبات میں مستعمل : جیسے : اڑتی اڑاتی، اڑتی بیماری وغیرہ

اُڑْتا

fly, flying

ہوتے

ہوتے ہوئے ، موجودگی میں ، سامنے ، جیتے جی ، زندگی میں

اُڑے

اُڑ جائے

اُڑْتی ہُوئی

رک : اُڑتا ہوا نمبر ۱ و ۲.

ہاتے

ہاتھوں (رک) کا قدیم تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

اُڑتی سی

افواہ ، غیر مصدقہ خبر.

اُڑْتی اُڑاتی

سنی سنائی، غیر مصدقہ (خیر وغیرہ).

اُڑْتی بِیمْاری

وہ مرض جو ایک سے دوسرے کو لگ جائے ، مرض متعدی ، چھوت کی بیماری.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڑْتے کے معانیدیکھیے

اُڑْتے

u.Dte•उड़ते

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُڑْتے کے اردو معانی

  • 'اُڑتا' کی جمع اور اس کی مغیرہ یا ظرفی حالت، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of u.Dte

  • Roman
  • Urdu

  • 'u.Dtaa' kii jamaa aur is kii muGiirah ya zarfii haalat, hasab-e-zail tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of u.Dte

  • fly

اُڑْتے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڑْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڑْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone