تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"adit" کے متعقلہ نتائج
adit کے لیے اردو الفاظ
adit کے اردو معانی
اسم
- راستہ
- شارع
- رسائی
- داخلہ
- گزر گاہ
- موری
- موکھلا
- بمبا
- نالی
- کان میں جانے کا کم و بیش افقی راستہ
adit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रास्ता
- शारे'
- रसाई
- दाख़िला
- गुज़र-गाह
- मोरी
- मोखला
- बम्बा
- नाली
- कान में जाने का कम-ओ-बेश उफु़क़ी रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِدَّت
(شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)
additive
اضافہ، ملائی جانے والی شے، آمیزش،ملاوٹ جو (غذا وغیرہ میں ) کوئی خصوصیت پیدا کرنے کے لیے کی جائے:
اَڈِیْٹھ
رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبز و سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں
ایڈِٹ کَرْنا
(کتاب یا اخبار وغیرہ کے) مضامین کی ترتیب و تدوین ، کسی کتاب کا مختلف نسخوں سے مقابلہ کرکرے یا داخلی طور پر مشتبھات و اغلاط سے اسے پاک کرکے قرین صفت نسخہ تیار کرنا ، ادارت کے فرائض انجام دینا.
عادَت آفْرِیں
عادت پیدا کرنے والا ، خُو گر بنانے والا ، عادت ڈالنے والا ، لت ڈالنے والا ، عادی بنا دینے والا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (adit)
adit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔