تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drain" کے متعقلہ نتائج
drain کے لیے اردو الفاظ
drain کے اردو معانی
فعل متعدی
- نکاس کرنا
- پانی یا کوئی اور مائع بتدریج پائپ یا نلی کے ذریعے نکالنا
- مکمل طور پر نکال لینا
- کسی چیز سے مائع نکالنا
- نچوڑنا
- کوئی مائع نکال کر خالی یا خشک کرنا
- بتدریج نکال کر مقبوضات یا وسائل سے محروم کرنا
- مکمل طور پر خالی کرنا
- کھوکھلا کرنا
فعل لازم
- بتدریج بہ جانا
- نمی کے بتدریج بہاؤ سے خالی یا خشک ہو جانا
اسم
- عمل نکاس
- کھینچ نکالنے کا عمل
- رسنے، خرچ ہونے یا اخراج ہونے کا بتدریج یا مسلسل عمل
- ایسے اخراج کے باعث چیز
- وہ شے جس کے ذریعے اخراج یا نکاس عمل میں آئے
- بدر رو
- مسیل
- نالی
- موری
- نکاسی کا پائپ
drain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- निकास करना
- पानी या कोई और माए बतदरीज पाइप या नली के ज़रीये निकालना
- मुकम्मल तौर पर निकाल लेना
- किसी चीज़ से माए निकालना
- निचोड़ना
- कोई माए निकाल कर ख़ाली या ख़ुशक करना
- बतदरीज निकाल कर मक़बूज़ात या वसाइल से महरूम करना
- मुकम्मल तौर पर ख़ाली करना
- खोखला करना
अकर्मक क्रिया
- बतदरीज बह जाना
- नमी के बतदरीज बहाओ से ख़ाली या ख़ुशक हो जाना
संज्ञा
- अमल निकास
- खींच निकालने का अमल
- रिसने, ख़र्च होने या इख़राज होने का बतदरीज या मुसलसल अमल
- ऐसे इख़राज के बाइस चीज़
- वो शैय जिस के ज़रीये इख़राज या निकास अमल में आए
- बदर रो
- मसील
- नाली
- मोरी
- निकासी का पाइप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
draining-board
برتن دھونے کے ظرف کے پاس سلامی دار سطح عموماً لہریے دار جس پر برتن وغیرہ سکھانے کے لیے رکھ دیتے ہیں۔.
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
dorian
(جمع میں) یونانی بولنے والی ایک قوم جو تقریباً ۱۱۰۰ ق م میں یونان آکر مرکزی و جنوبی یونان کے علاقوں میں بسی۔.
durian
جنوب مشرقی ایشیا کا ایک بڑا پیڑ Durio zibethinus جس میں گول گومڑے دار پھل لگتے ہیں جن کا گودا نرم، خوش ذائقہ اور بُو بہت ناخوشگوار ہوتی ہے۔.
دُرُون قَشْرَہ
اپنی انتہائی عام شکل میں قشرہ (Cuticle) ایک اندرونی پرت دار سطح پر مشتمل ہوتا ہے جو درون قشرہ (Endocuticle) کہلاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (drain)
drain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔