تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"daub" کے متعقلہ نتائج

daub

سانْنا

dauby

دھبّے دار

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

دَبْ

نگرانی.

دُب

لفظاً: ریچھ

ڈوب

ایک بار قلم کو سپاہی میں تَر کرنا ، ڈوبا،

dab

پھیرْنا

dub

بَھدّا

dib

کا متبادل-.

daube

دم پخت کیا ہوا گوشت (خصوصاً موٹا) جس کے ساتھ کشیدہ شراب ملی ہوئی ہوتی ہے۔.

do by

dauber

روغن وغیرہ پھیرنے، پلستر کرنے، لیپنے والا شخص یا اوزار، برش ،کرنی وغیرہ.

daubing

دھبا

wattle and daub

ٹھاٹر اور لپائی، ٹھاٹر کوکہگل سے لیپ پوت کر بنائی گئی دیوار، گھروندا وغیرہ ۔.

daub کے لیے اردو الفاظ

daub

dɔːb

daub کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • استر کاری کرنا
  • دھبے ڈالنا
  • اناڑیوں کی سی تصویریں بنانا یا رنگ آمیزی کرنا
  • نرم لیسدار مادہ مثلاً گارا یا کیچ لیپنا
  • تھوپنا
  • پلستر کرنا
  • پوتنا
  • آلودہ کرنا
  • گندہ کرنا
  • داغ لگانا
  • بد ذوقی سے رکھنا/ لگانا یا پہننا
  • کسی چیز کو لینا
  • بھدی تصویریں بنانا
  • کہگل
  • پلستر
  • روغن
  • دیواریں لیپنے کے لیے استعمال ہونے والا کچا مواد
  • لیپنے یا پوتنے کا عمل
  • کوئی چیز جسے لیپا یا پوتا گیا ہو
  • داغ یا دھبا
  • بھدی تصویر

daub के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • अस्तर कारी करना
  • धब्बे डालना
  • अनाड़ियों की सी तस्वीरें बनाना या रंग आमेज़ी करना
  • नरम लेसदार माद्दा मसलन गारा या कैच लीपना
  • थोपना
  • पलस्तर करना
  • पोतन्ना
  • आलूदा करना
  • गंदा करना
  • दाग़ लगाना
  • बदज़ौक़ी से रखना/ लगाना या पहनना
  • किसी चीज़ को लेना
  • भद्दी तस्वीरें बनाना
  • कहगिल
  • पलस्तर
  • रोगन
  • दीवारें लेपने के लिए इस्तिमाल होने वाला कच्चा मवाद
  • लेपने या पोतने का अमल
  • कोई चीज़ जिसे लीपा या पोता गया हो
  • दाग़ या धब्बा
  • भद्दी तस्वीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (daub)

نام

ای-میل

تبصرہ

daub

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone