تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dab" کے متعقلہ نتائج
dab کے لیے اردو الفاظ
dab کے اردو معانی
فعل متعدی
- تھپتھپانا
- پچارا دینا
- پھیرنا
- تھوپنا
- ہاتھ یا کسی ملائم یا نم چیز سے جلدی جلدی ہلکے ہلکے ضرب لگانا
- آہستگی سے لگانا، جیسے جلے زخم پر لیپ
- تھوبا لگانا
- پھریری سے لگانا
اسم
- پچارا
- ہاتھ یا کسی ملائم چیز سے ہلکی ضرب
- کسی نرم یا نم چیز کا چھوٹا سا گالا/ ٹکڑا
- تھوبا
- پھریری
اسم
- ڈیب
- چپٹی مچھلی کی کئی انواع کے لیے مستعمل نام، جو خاص طور پر بحر اوقیانوس کے یورپی اور امریکی ساحلوں کے ساتھ ساتھ پائی جانے والی فلاؤنڈر قسم کی چھپٹی مچھلی کا عام نام ہے
dab के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- थपथपाना
- पचारा देना
- फेरना
- थोपना
- हाथ या किसी मुलाइम या नम चीज़ से जल्दी जल्दी हल्के हल्के ज़रब लगाना
- आहिस्तगी से लगाना, जैसे जले ज़ख़म पर लेप
- थोबा लगाना
- फरेरी से लगाना
संज्ञा
- पचारा
- हाथ या किसी मुलाइम चीज़ से हल्की ज़रब
- किसी नरम या नम चीज़ का छोटा सा गाला/ टुकड़ा
- थोबा
- फरेरी
संज्ञा
- डेब्
- चपटी मछली की कई अन्वा के लिए मुस्तामल नाम, जो खासतौर पर बहर-ए-औक़ियानूस के योरपी और अमरीकी साहिलों के साथ साथ पाई जाने वाली फुलाओ निडर किस्म की छ्पटी मछली का आम नाम है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَب ہَری
(کاشت کاری) بیج کو مٹی میں دبانے والا ہلکی قسم کا چھوٹا ہل جس میں پھار کی جگہ تختہ لگا ہوتا ہے جو بونے کے بعد کھیت میں پھیرا جاتا ہے جس سے بیج پر مٹی چڑھ جاتی ہے، دبی ہر.
دَب لَق
(بندھانی) داب کی لاگ، وہ چھوٹا یا بڑا ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیار کا وزن بان٘ٹنے کے لیے لگایا جائے، اس لاگ (ٹیکن) سے بڑی سے بڑی وزنی شے بہ آسانی اور تھوڑی طاقت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے.
ڈَب دار جوڑ
(نجَاری) یہ انگریزی طرز کا جوڑ کہلاتا ہے اور انگریزی لفظ ڈو کو بگاڑ کر اردو میں ڈب اور اس وضع سے لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرو ، ڈگڈگی یا ڈب دار جوڑ کہتے ہیں.
دَبْڑا
(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر
دَبّا
درخت کی شاخ جو کاٹ کر اسکا کٹا ہوا سرا زمین میں دبا دیا جائے تا کہ جڑیں نکال کر نیا پودا بن جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dab)
dab
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔