تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dame" کے متعقلہ نتائج
dame کے لیے اردو الفاظ
dame کے اردو معانی
اسم
- عورت
- (قدیم) کوئی مقتدر عورت، جیسے خاتون حکمران، گھرہستی کی مالکہ یا درس گاہ کی معلمہ
- کوئی معمر منتظمہ
- (عوامی) زنانی
- (برطانوی) (بڑے D سے) کسی نائٹ (منصبدار ) یا بیرونیٹ (موروثی سردار) کی بیوی کے مسیحی یا ذاتی نام کے ساتھ لگایا جانے والا قانونی خطاب
- ایسی خاتون کے نام سے پہلے لگایا جانے والا امتیازی لقب جسے نائٹ سے مماثل رتبہ عطا کیا گیا ہو
dame के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- औरत
- (क़दीम) कोई मुक़तदिर औरत, जैसे ख़ातून हुकमरान, घर हस्ती की मालिका या दरसगाह की मुअल्लिमा
- कोई मुअम्मर मुंतज़िमा
- (अवामी) ज़नानी
- (बर्तानवी) (बड़े D से) किसी नाइट (मंसबदार ) या बेरोनेट (मौरूसी सरदार) की बीवी के मसीही या ज़ाती नाम के साथ लगाया जाने वाला क़ानूनी ख़िताब
- ऐसी ख़ातून के नाम से पहले लगाया जाने वाला इमतियाज़ी लक़ब जिसे नाइट से मुमासिल रुतबा अता किया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dame
(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
دم عتاب
غصہ، جوش و خروش، لڑاکا عورت، پشیمانی پر روحانی تکلیف، قہر، غضب، طیش، انتقام لینے والی روحیں، جنگ میں جوش کی شدت
دَمِ مَسِیح
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی پھونک جو مُردے میں جان ڈال دیتی تھی اور بیمار کو شفا دیتی تھی
دَمِ عِیسیٰ
حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری
دَمِ اِحْصار
(فقہ) وہ قربانی جو حج یا عمرہ نا مکمل چھوڑنے کے سبب لازم آتی ہے. اس کو دم احصار کہتے ہیں کہ حج یا عمرہ سے رکنے کی وجہ سے لازم ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dame)
dame
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔