تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"croupier" کے متعقلہ نتائج
croupier کے لیے اردو الفاظ
croupier کے اردو معانی
اسم
- محاسب قمار خانہ
- جوئے گھر کا ملازم، یا جواریوں کا خزانچی جو میز کے ایک سرے پر بیٹھ کر کھیل کی نگرانی کرتا ہے، شرطیں یا داؤ قبول کرتا ہے اور جیتنے والوں کو رقمیں ادا کرتا ہے
- وہ شخص جو پبلک ڈنر میں میز کے نچلے سرے کی کرسی پر بیٹھ کر نائب صدر کے فرائض ادا کرتا ہے
- نال والا
croupier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुहासिब क़िमारख़ाना
- जोय घर का मुलाज़िम, या जवारीयों का ख़ज़ानची जो मेज़ के एक सिरे पर बैठ कर खेल की निगरानी करता है, शर्तें या दाओ क़बूल करता है और जीतने वालों को रकमें अदा करता है
- वो शख़्स जो पब्लिक डिनर में मेज़ के निचले सिरे की कुर्सी पर बैठ कर नायब सदर के फ़राइज़ अदा करता है
- नाल वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crupper
گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.
cirriped
قشری یا خول دار سمندری حیوانوں میں سے کوئی قسم جس کا خول صمام دار ہوتا ہے اور بڑا ہونے کے بعد طفیلی بن جاتا ہے، جعدہ پا، کنڈل پا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (croupier)
croupier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔