تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cire perdue" کے متعقلہ نتائج

cire perdue

کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اس کے پگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے.

عاشق کو خدا زر دے، نہیں کردے زمین کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

فَریاد کار

فریاد کرتا ہوا ، چیختا چلاتا ؛ مراد ؛ خوفناک ، بھیانک .

پادْرا کِیڑا

ایک کیڑا جس کی غذا چیون٘ٹیاں ہیں، چیون٘ٹیوں کو پکڑنے کے لیے وہ زمین میں بل بناتا ہے اور جب چیون٘ٹیاں اس میں داخل ہوتی ہیں تو ان کو پھان٘س لیتا ہے

پَرِنْد خور مَکْڑی

افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بیسرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے.

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

دو کوڑِیاں حَضْرَت فَرِید شَکَر گَنج کی نِیاز

تھوڑی پونجی پر بڑا حوصلہ .

سات پَردوں میں چُھپا کَر رَکھنا

keep closely guarded

کَلیجا توڑ کَر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

لاکھ پَردوں میں چُھپا کَر رَکْھنا

بہت احتیاط کرنا .

پاوں سَر پَر اُٹھا کَر فَرار ہونا

نوک دم بھاگنا ، بے تحاشا بھاگ پڑنا.

کَلیجَہ توڑ کر فَرِیاد کَرْنا

نہایت رنج و کرب کے ساتھ فریاد کرنا ، بہت زیادہ نالے کرنا .

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

cire perdue کے لیے اردو الفاظ

cire perdue

cire perdue کے اردو معانی

اسم

  • کانسی کی ڈھلائی کا ایک طریقہ جس میں سانچے کے اندر موم سے کام لیا جاتا ہے اور اس کے پگھلنے سے پیدا ہونے والے خلا میں دھات انڈیلی جاتی ہے.

cire perdue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कांसी की ढलाई का एक तरीक़ा जिस में सांचे के अंदर मोम से काम लिया जाता है और इस के पिघलने से पैदा होने वाले ख़ला में धात उंडेली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cire perdue)

نام

ای-میل

تبصرہ

cire perdue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone