تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crupper" کے متعقلہ نتائج

crupper

گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.

cropper

کسی خاص مقدار میں پھل دینے والا پیڑ۔.

croupier

جوئے کی میز پر رقم وصول کرنے اور بانٹنے والا، جوا کھلانے والا۔.

کَرْپُری

کافور کے رنگ کا ، سفید .

کَھڑپَھڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَھڑپَڑ

رک : کھڑبڑ (مع تحتی الفاظ).

کَرْفَر

رک : کرّ و فر ، شان و شوکت .

کَرْپُور

کافور

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چوپَر

تیوری

چُپَڑ

چپڑنا (رک) سے مشتق، تراکیب میں مستعمل.

چَوپَر

چوپڑ

رَس کَرْپُور

رک : رس کپور.

کُفْر

(فقہ) اللہ کے وجود سے انکار، اللہ کو نہ ماننا، خدا کے وجود سے انکار، شرع اسلامی سے عمداً گریز، بے دینی، گمراہی، اسلام کی ضد

چپے

چُپّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

crupper کے لیے اردو الفاظ

crupper

crupper کے اردو معانی

اسم

  • نقل اسپ
  • دمچی
  • لیدخورا
  • چمڑے کی پٹی جو زین کے پچھلے حصے کے ایک طرف سے شروع کر کے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے دوسری طرف باندھی جاتی ہے تاکہ زین اپنی جگہ سے کھسکنے نہ پائے
  • گھوڑے کا پٹھا یا سرین

crupper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नक़ल अस्प
  • दुमची
  • लीद ख़ौरा
  • चमड़े की पट्टी जो ज़ीन के पिछले हिस्से के एक तरफ़ से शुरू कर के घोड़े की दम के नीचे से निकाल कर ज़ीन के दूसरी तरफ़ बांधी जाती है ताकि ज़ीन अपनी जगह से खिसकने ना पाए
  • घोड़े का पट्ठा या सरीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crupper)

نام

ای-میل

تبصرہ

crupper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone