تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corporal" کے متعقلہ نتائج
corporal کے لیے اردو الفاظ
corporal کے اردو معانی
صفت
- جسمی
- جسمانی
- مادی
- انسانی جسم کا یا اس کے متعلق
- (حیوانیات) سر یا اعضا سے ممیز، مطلق جسم کے متعلق
اسم
- (کلیسیات) مائدہ : خوان عشائے ربانی یا وہ نفیس کپڑا جس پر عشائے ربانی کی ادائیگی کے وقت متبرکات رکھے جاتے ہیں
اسم
- کارپورل
- دفعدار : ایک فوجی عہدہ جو کمیشن کے بغیر اور سارجنٹ کے عہدے سے ایک درجہ کم ہوتا ہے
- فوجیوں کی ایک کمپنی کا نان کمیشنڈ افسر جو سارجنٹ سے نچلے درجے کا ہوتا ہے
- جنگی جہازوں کا ایک چھوٹا افسر جو پولیس کے کام کرتا ہے
- بحری فوج میں بغیر کمیشن والا کم رتبہ افسر
- فوج کا نائک
corporal के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- जिस्मी
- जिस्मानी
- माद्दी
- इंसानी जिस्म का या इस के मुताल्लिक़
- (हैव इनयात) सर या आज़ा से मुमय्यज़, मुतलक़ जिस्म के मुताल्लिक़
संज्ञा
- (कलीसयात) माइदा : ख़वान अशाए रब्बानी या वो नफ़ीस कपड़ा जिस पर अशाए रब्बानी की अदायगी के वक़्त मतबरकात रखे जाते हैं
संज्ञा
- कारपोरल
- दफ़िअदार : एक फ़ौजी ओहदा जो कमीशन के बगै़र और सार्जैंट के ओहदे से एक दर्जा कम होता है
- फ़ौजीयों की एक कंपनी का नान कमीशंड अफ़्सर जो सार्जैंट से निचले दर्जे का होता है
- जंगी जहाज़ों का एक छोटा अफ़्सर जो पुलिस के काम करता है
- बहरी फ़ौज में बगै़र कमीशन वाला कम रुतबा अफ़्सर
- फ़ौज का नाविक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (corporal)
corporal
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔