تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"croon" کے متعقلہ نتائج
croon کے لیے اردو الفاظ
croon کے اردو معانی
اسم، فعل لازم، فعل
- گنگنانا
- آہستہ، منھ ہی منھ میں بولنا یا گانا
- (اسکاٹستان اور شمالی انگلستان) چلانا یا دھاڑنا
فعل متعدی
- گنگنانا
- آہستہ آواز میں گیت گانا
- دبی آواز میں الاپنا
اسم
- گنگنانے کا عمل یا آواز
- گنگناہٹ
croon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया
- गुनगुनाना
- आहिस्ता, मुँह ही मुँह में बोलना या गाना
- (असकाटसतान और शुमाली इंग्लिस्तान) चलाना या धाड़ना
सकर्मक क्रिया
- गुनगुनाना
- आहिस्ता आवाज़ में गीत गाना
- दबी आवाज़ में अलापना
संज्ञा
- गुनगुनाने का अमल या आवाज़
- गुनगुनाहट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
codon
حیاتی کیمیا: تین نیو کلو ٹائڈوں کا مجموعہ جو ڈی این اے یا آر این اے کے سالموں میں تولیدی ضابطے کی ایک اکائی کو ظاہر کرتا ہے۔.
cerenkov radiation
برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].
crenellated
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
crinoid
سوسنی طبقے کا کوئی خار پوست بحری حیویہ، عموماً ساکت سطح پر تیرنے اور بالوں دار بازوئوں والا جیسے سمندری سوسن یا نجم الریشہ feather stars ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (croon)
croon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔