تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crunode" کے متعقلہ نتائج

crunode

کارِنْدَہ

منشی، منیجر، کارکن، مختار

کارَنْہارا

کام کرنے والا ، کرنے والا.

کَرَنْڈی

سر کی چادر، کچّے ریشم کی بنی ہوئی لُنگی

کَرَونْدَو

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

کِرائِنْدَہ

किराए पर लेनेवाला।

خارِندَہ

खुजानेवाला।

کرَوندا

Carissa carandas, small sour fruit with milky sap when unripe, small indurated gland growing on the ear (so called from its resemblance to this fruit)

کَرَنْہارا

بنانے والا ، پیدا کرنے والا ، خالق ؛ مراد : اللہ تعالیٰ .

خورِنْدَہ

کھانے والا، پینے والا، پیٹو

کُرَنْڈی

سان٘پ کی ایک قسم .

کُھورَنْڈ

وہ پیڑی یا خشک چھلکا جو زخم کے اچھا ہونے کے وقت اس پر جم جاتا ہے، کھرنڈ.

کَرَوند

أ(ھ) مذکر۔ ایک قسم کے کھٹے پھَل اور اس کے درخت کا نام۔ ۲۔(کنایۃً) کان کے پاس کی گلٹی۔

کُرَنْڈ

ایک قسم کا معدنی پتّھر جو جمی ہوئی ریت کی طرح کسی قدر نرم ہوتا ہے، یہ کئی رنگوں میں پایا جاتا ہے، اس کی ایک مصنوعی قسم بھی ہوتی ہے جو لاکھ اور ریت وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے، یہ پتھر نگینے وغیرہ کے گِھسنےاور چھری اور استرے وغیرہ تیز کرنے کے کام آتا ہے

کَھراہَنْد

بدبو خصوصاً پیشاب وغیرہ کی بُو.

crunode کے لیے اردو الفاظ

crunode

crunode کے اردو معانی

اسم

  • (جیومیٹری) وہ نقطہ جس پر خط منحنی اپنے آپ کو قطع کرے

crunode के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ज्योमैटरी) वो नुक़्ता जिस पर ख़त-ए-मुनहनी अपने आप को क़ता करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crunode)

نام

ای-میل

تبصرہ

crunode

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone