تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"careen" کے متعقلہ نتائج
careen کے لیے اردو الفاظ
careen کے اردو معانی
فعل
- کسی چیز، مثلاً جہاز کو ایک پہلو کے بل کرنا تاکہ اس کی درزیں بند کی جا سکیں اور مرمت یا صفائی ہو سکے
- اس طرح کشتی کو پہلو کے بل اٹھا کر اس کی مرمت یا صفائی کرنا
- ایک طرف کو جھکنا جیسے بادبان کے وزن سے جہاز کا یا موٹر کار کا ایک طرف کے دو پہیوں کے بل پر موڑ کاٹنا
- ادھر ادھر جھوک کھاتے ہوئے یا لہراتے ہوئے چلنا
- لڑکھڑانا
careen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी चीज़, मसलन जहाज़ को एक पहलू के बिल करना ताकि उस की दर्ज़ें बंद की जा सकीं और मुरम्मत या सफ़ाई हो सके
- इस तरह क्षति को पहलू के बिल उठा कर उस की मुरम्मत या सफ़ाई करना
- एक तरफ़ को झुकना जैसे बादबान के वज़न से जहाज़ का या मोटर कार का एक तरफ़ के दो पहीयों के बिल पर मोड़ काटना
- उधर उधर झूक खाते हुए या लहराते हुए चलना
- लड़खड़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
codon
حیاتی کیمیا: تین نیو کلو ٹائڈوں کا مجموعہ جو ڈی این اے یا آر این اے کے سالموں میں تولیدی ضابطے کی ایک اکائی کو ظاہر کرتا ہے۔.
cerenkov radiation
برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].
crenellated
جِس کی شکل کِسی فصیل کے بالائی حِصّے سے مُشاہِدہ ہو اور اِس کے کنگروں میں روزن یا خالی جگہ چھوڑ دی گئی ہو
cranial index
کھوپڑی کی پُوری لمبائی اور چوڑائی کے درمیان پائی جانے والی نسبت کو سو سے ضرب دینے کا حاصل
crinoid
سوسنی طبقے کا کوئی خار پوست بحری حیویہ، عموماً ساکت سطح پر تیرنے اور بالوں دار بازوئوں والا جیسے سمندری سوسن یا نجم الریشہ feather stars ۔.
carnival
(الف) رومن کیتھلک ممالک میں اربعین سے قبل منایا جانے والا تہوار (ب) تفریحات خصوصاً جو مقررہ ایام میں منائی جائیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (careen)
careen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔