تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corn cockle" کے متعقلہ نتائج

corn cockle

کھوکْھلا کَرْنا

کھوکھل کرنا، خالی کرنا، نیز کمزور کرنا

کونسل کرنا

صلاح مشورہ کرنا، باہم مل کر تدبیر سوچنا

کھوکَھل کَرنا

خالی کرنا ، مغز نکال لینا ؛ کمزور کر دینا .

کھوکَل کَرْنا

رک : کھوکھلا کر دینا جو زیادہ مستعمل ہے، کمزور کر دینا نیز تباہ برباد کر دینا.

جَڑَیں کھوکْھلی کَرْنا

رک : جڑ کھوکھلی کرنا.

گُھن کی طَرَح کھوکْھلا کَرْنا

رک : گھن کی طرح کھانا .

کورے رَہنا

جاہل رہنا ، غافل رہنا ، احمق رہنا .

سَر کورے اُسْتَرے سے مُونڈْنا

تمام مال و متاع لُوٹ لینا ؛ بال بغیر پانی سوکھے اُسترے سے مونڈنا

کورے اُسْتَرے سے کھوپْڑی مُنڈْوانا

تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر منڈوانا تاکہ کوئی بال نہ رہے

تُم بھی کورے چالِیس سیرے بیوَقُوف ہو

تم بے حد بیوقوف ہو

کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا

تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر مونڈنا تاکہ کوئی بال نہ رہے

کورے اُسْتَرے سے سَر مُنڈْوانا

۔(عو) ۱۔تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر منڈوانا تاکہ کوئی بال باقی نہ رہ جائے۔ عورت کے واسطے سر منڈوانے سے زیادہ کوئی بے عزتی کی سزا نہیں ہے۔ اس وجہ سے نہایت رسوائی کی سزا دینے سے مراد ہوتی ہے۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) سب کچھ چھین لینا۔

کورے اُستَرے سَر مُنڈ جانا

رک : کورے استرے سے سر منڈنا کا لازم .

کورے اُستَرے چونڈا مُنْڈنا

رک : کورے استرے سے سر منڈنا کا لازم .

corn cockle کے لیے اردو الفاظ

corn cockle

corn cockle کے اردو معانی

اسم

  • ایک فصلی پودا جس میں سرخ پھول لگتے ہیں اور جو اناج کی فصلوں کے ساتھ سڑکوں کے کنارے کنارے سبزے کی طرح اگتا ہے

corn cockle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक फ़सली पौदा जिस में सुर्ख़ फूल लगते हैं और जो अनाज की फसलों के साथ सड़कों के किनारे किनारे सब्ज़े की तरह उगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corn cockle)

نام

ای-میل

تبصرہ

corn cockle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone