تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"creep" کے متعقلہ نتائج
creep کے لیے اردو الفاظ
creep کے اردو معانی
فعل لازم
- رینگنا
- پیٹ کے بل چلنا
- خزندہ (رینگنے والے جانور ) کی طرح جسم کو زمین سے لگائے ہوئے رینگنا
- بچے کی طرح گھٹنوں اور ہاتھوں کے بل چلنا
- آہستہ، چپکے چپکے یا دبے پاؤں حرکت کرنا
- پھسلنا، گھسٹنا یا آہستہ آہستہ ایک جگہ سے دوسری جگہ تک کھسکنا
- (فلزیات) ٹھونکنے یا زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے دھات کا شکل بدلنا
- (نباتیات) پھیلنا یا سطح پر اگ آنا
- بیل چڑھنا
- سہج سہج چلنا
- ہولے ہولے یا دھیمے دھیمے چلنا
اسم
- رینگ
- رینگنے کا عمل
- خوف کا تکلیف دہ احساس (خوف سے جسم میں سنسنی پیدا ہونا یا چیونٹیاں ہی چلنا)
- احاطہ جس میں صرف چھوٹے یا بچے جانور داخل ہو سکتے ہوں
- (عوامی) عجیب اور قابل نفرت شخص
- ایسا شخص جس سے گھن آئے
creep के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रेंगना
- पेट के बिल चलना
- ख़ज़ निदा (रेंगने वाले जानवर ) की तरह जिस्म को ज़मीन से लगाए हुए रेंगना
- बच्चे की तरह घुटनों और हाथों के बिल चलना
- आहिस्ता, चुपके चुपके या दबे पांव हरकत करना
- फिसलना, घसिटना या आहिस्ता आहिस्ता एक जगह से दूसरी जगह तक खिसक्ना
- (फ़लज़यात) ठोंकने या ज़्यादा दर्जा हरारत की वजह से धात का शक्ल बदलना
- (नबातीयात) फैलना या सतह पर अग आना
- बैल चढ़ना
- सहज सहज चलना
- हौलेहौले या धीमे धीमे चलना
संज्ञा
- रींग
- रेंगने का अमल
- ख़ौफ़ का तकलीफ़देह एहसास (ख़ौफ़ से जिस्म में सनसनी पैदा होना या च्यूंटीयां ही चलना
- अहाता जिस में सिर्फ़ छोटे या बच्चे जानवर दाख़िल हो सकते हूँ
- (अवामी) अजीब और काबिल-ए-नफ़रत शख़्स
- ऐसा शख़्स जिस से घन आए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
crupper
گھوڑے کے ساز کو سنبھالے رکھنے کے لیے گھوڑے کی دم کے نیچے سے نکال کر زین کے پچھلی طرف باندھا جانے والا تسمہ ، دمچی ۔.
corpus luteum
تشریح الاعضا: وہ ہیولیٰ جو بیضہ دان میں بیضہ کے اخراج کے بعد بنتا ہے اور اسی صورت میں برقرار رہتا ہے کہ حمل قرار پائے؛ جسمیہ اصغر۔.
cirriped
قشری یا خول دار سمندری حیوانوں میں سے کوئی قسم جس کا خول صمام دار ہوتا ہے اور بڑا ہونے کے بعد طفیلی بن جاتا ہے، جعدہ پا، کنڈل پا.
corpus christi
عشائے ربّانی کی یاد میں ضیافت جو تثلیثی اتوار (رک: Trinity Sunday ) کے بعد پہلی جمعرات کو منعقد ہوتی ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (creep)
creep
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔