تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corpus luteum" کے متعقلہ نتائج

corpus luteum

تشریح الاعضا: وہ ہیولیٰ جو بیضہ دان میں بیضہ کے اخراج کے بعد بنتا ہے اور اسی صورت میں برقرار رہتا ہے کہ حمل قرار پائے؛ جسمیہ اصغر۔.

corpus luteum کے لیے اردو الفاظ

corpus luteum

ˌkɔː.pəs ˈluː.ti.əm

corpus luteum کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) جسم اصفر
  • زردی مائل ہارمون زا نسیج جو میمل جانور کے بیضہ دان میں گرافی کیسہ پھٹنے پر بیضہ ریزی کے بعد بنتا ہے اور ایام حمل کے دوران تولیدی ہارمون خارج کرتا ہے
  • (علم ادویہ) ہارمونی مادے کی دوا جو خصوصاً تولیدی یا نسلی ہارمون پر مشتمل ہوتی ہے، یہ دوا خنزیر یا گائے کے جسم اصفر سے بنائی جاتی ہے، اس سے عورتوں کے بیضہ دان کی بعض بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے
  • اصفری جسم

corpus luteum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) जिस्म अस्फ़र
  • ज़रदी माइल हार्मोन ज़ा नसीज जो मीमल जानवर के बैज़ा दान में गिर इफ्फी कीसा फटने पर बैज़ा रेज़ि के बाद बनता है और अय्याम हमल के दौरान तौलीदी हार्मोन ख़ारिज करता है
  • (इलम अदविया) हार्मोनी माद्दे की दवा जो ख़ुसूसन तौलीदी या नसली हार्मोन पर मुश्तमिल होती है, ये दवा ख़िंज़ीर या गाय के जिस्म अस्फ़र से बनाई जाती है, इस से औरतों के बैज़ा दान की बाअज़ बीमारीयों का ईलाज किया जाता है
  • असफ़री जिस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

corpus luteum

تشریح الاعضا: وہ ہیولیٰ جو بیضہ دان میں بیضہ کے اخراج کے بعد بنتا ہے اور اسی صورت میں برقرار رہتا ہے کہ حمل قرار پائے؛ جسمیہ اصغر۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corpus luteum)

نام

ای-میل

تبصرہ

corpus luteum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone