تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crease" کے متعقلہ نتائج
crease کے لیے اردو الفاظ
crease کے اردو معانی
اسم
- شکن
- سلوٹ
- لکیر
- چرس
- کریز
- خط یا نشان جو کسی چیز کو موڑنے یا تہ کرنے سے پڑ جائے
- کوئی بھی ملتا جلتا نشان، خواہ وہ کیسے ہی پڑا ہو
- بعض لکیروں کا نام جو مختلف کھیلوں، خصوصاً ہاکی کے میدان میں بنائی جاتی ہیں
- جلد کی جھری
- چنٹ
- چین
فعل متعدی
- دوہرا یا تہ کر کے شکن یا سلوٹ ڈالنا
- کریز ڈالنا
- بندوق کی گولی چھوتے ہوئے گزرنے سے اوپری زخم آنا
- توڑنا
- گنجلک ڈالنا
- جستہ یا چرس ڈالنا
فعل لازم
- شکن دار یا سلوٹ دار ہونا
- جستہ یا چرس پڑنا
- گنجلک پڑنا
- جمبیا
- چھوٹی تلوار یا وزنی خنجر جس کا پھل لہریا ہوتا ہے، اسے ملایا کے لوگ استعمال کرتے ہیں
- شکن
- سلوٹ
crease के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शिकन
- सिलवट
- लकीर
- चरस
- क्रीज़
- ख़त या निशान जो किसी चीज़ को मोड़ने या ता करने से पड़ जाये
- कोई भी मिलता जुलता निशान, ख़ाह वो कैसे ही पड़ा हो
- बाअज़ लकीरों का नाम जो मुख़्तलिफ़ खेलों, ख़ुसूसन हाकी के मैदान में बनाई जाती हैं
- जल्द की झुर्री
- चंट
- चीन
सकर्मक क्रिया
- दोहराया ता कर के शिकन या सिलवट डालना
- क्रीज़ डालना
- बंदूक़ की गोली छूते हुए गुज़रने से ऊपरी ज़ख़म आना
- तोड़ना
- गंजलुक डालना
- जस्ता या चरस डालना
अकर्मक क्रिया
- शिकनदार या सिलवटदार होना
- जस्ता या चरस पड़ना
- गंजलुक पड़ना
- जमबया
- छोटी तलवार या वज़नी ख़ंजर जिस का फल लहरिया होता है, उसे मिलाया के लोग इस्तिमाल करते हैं
- शिकन
- सिलवट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
return crease
کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.
widow's cruse
بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crease)
crease
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔