تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curse" کے متعقلہ نتائج

curse

بُرا بَھلا کَہنا

course

چَلَن

corse

قدیم: کی ایک شکل۔.

cursed

مَکْرُوہ

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قدسیاں

جو شہ پر رتن دھن لگی وارنے سو قدسیاں لگے بہشت سنگارنے

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کُرّاسَہ

کتاب کا ایک جزو، شمارہ

خُرْسُو

ایک پرند جو بُلبل کی طرح ہوتا ہے. سر سیاہ، رُخسار سفید، گلے میں ایک حلقہ سا نمودار، دُم کے نِیچےسُرخی مائل بسنتی پَر ہوتےہیں. باقی جِسم کا رنگ خاکی ہوتا ہے.

کُرّاثی

زمرّد کی ایک قسم جو لہسن یا پیاز کے پتّے کی رنگت کا ہوتا ہے.

قُدْسِیَّہ

قدسی (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرشتوں کا سا ، پاکبازانہ ؛ پاک عورت ، قدسی صفات رکھنے والی .

کُرْس

अरब देश का चाँदी का एक गोल सिक्का। पुं० [देश॰] एक प्रकार की घास जिसे बटकर रस्सी बनाई जाती है।

کرسی نشیں

کرسی پر بیٹھنے والا

curse کے لیے اردو الفاظ

curse

kɜːs

curse کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بددعا دینا
  • کوسنا
  • کسی کے خلاف بری خواہش کا اظہار کرنا
  • لعنت بھیجنا
  • شہرت یا نام کو بٹا لگانا
  • کیڑے ڈالنا
  • بڑی آفات کی بددعاؤں سے دق کرنا، پریشان کرنا یا اذیت دینا

فعل لازم

  • بد دعائیں یا کوسنے زبان پر لانا
  • کفر بکنا
  • تکفیری یا گندی زبان بولنا
  • قسمیں کھانا
  • گالیاں بکنا
  • لعنت بھیجنا
  • بد گوئی کرنا

اسم

  • لعنت
  • بد دعا
  • سراپ
  • دوسرے کے لیے، بری خواہش کا اظہار
  • آفت، قہر یا عذاب
  • اذیت
  • سخت پریشانی
  • گناہ گاروں کے لیے سزا یا عذاب الہی
  • کلمۂ کفر
  • بدگوئی
  • دشنام
  • تکفیر
  • مذہب سے اخراج کا فتویٰ
  • کوسنے
  • پھٹکار
  • بلا
  • وبال
  • غضب
  • بپتا
  • مصیبت
  • دکھ

curse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बददुआ देना
  • कोसना
  • किसी के ख़िलाफ़ बरी ख़ाहिश का इज़हार करना
  • लानत भेजना
  • शौहरत या नाम को बटा लगाना
  • कीड़े डालना
  • बड़ी आफ़ात की बद दुआओं से दिक़ करना, परेशान करना या अज़ीयत देना

अकर्मक क्रिया

  • बद दुआएं या कोसने ज़बान पर लाना
  • कुफ्र बकना
  • तकफ़ीरी या गंदी ज़बान बोलना
  • किस्में खाना
  • गालियां बकना
  • लानत भेजना
  • बदगोई करना

संज्ञा

  • लानत
  • बददुआ
  • सराप
  • दूसरे के लिए, बरी ख़ाहिश का इज़हार
  • आफ़त, क़हर या अज़ाब
  • अज़ीयत
  • सख़्त परेशानी
  • गुनाहगारों के लिए सज़ा या अज़ाब अलहि
  • कलमा-ए-कुफ्र
  • बदगोई
  • दुश्नाम
  • तकफ़ीर
  • मज़हब से इख़राज का फ़तवा
  • कोसने
  • फटकार
  • बला
  • वबाल
  • ग़ज़ब
  • बिप्ता
  • मुसीबत
  • दुख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curse)

نام

ای-میل

تبصرہ

curse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone