تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coarse" کے متعقلہ نتائج

coarse

عام

course

چَلَن

corse

قدیم: کی ایک شکل۔.

coarsen

سختانا، کھردرا کرنا، چھدرا کرنا یا ہونا۔.

curse

بُرا بَھلا کَہنا

coarsely

بے ادبانہ

coarsegrained

موٹے ریشے یا روے کی

coarseness

کھردار پن

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قدسیاں

جو شہ پر رتن دھن لگی وارنے سو قدسیاں لگے بہشت سنگارنے

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کَھرْسُو

(کاشت کاری) دھان کی اقسام میں سے ایک قسم جس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ، دانہ سرخ اور سٹہ خول سے باہر نکلا ہوا ہوتا ہے.

کَھرْسا

خشک موسم، گرم موسم

coarse کے لیے اردو الفاظ

coarse

kɔːs

coarse کے اردو معانی

صفت

  • معمولی یا گھٹیا قسم کا
  • عام
  • ادنیٰ
  • نیچ
  • کھردرا
  • بافت یا ساخت کی نفاست یا ہیئت کی شوکت سے محروم
  • اکھڑ
  • ان گھڑ
  • اجڈ
  • گستاخ
  • پھکڑ
  • گندہ دہن
  • فحش
  • بے ادب
  • بد مذاق
  • بد زبان
  • غیر شائسته
  • ناصاف جیسے کہ دھات
  • کرخت ، جیسے کرخت آواز یا خراب رنگ
  • موٹا
  • دبیز
  • کڑا
  • کچا
  • خام
  • اناڑی
  • بھدا
  • گندی
  • بکنی
  • کج خلق
  • کج اخلاق
  • ناتراشیدہ
  • معمولی
  • کم حیثیت
  • معمولی درجے کا
  • بھونڈے مذاق کا
  • عامیانہ
  • پھوہڑ
  • گندہ

coarse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मामूली या घटिया किस्म का
  • आम
  • अदना
  • नीच
  • खुर्दरा
  • बाफ़्त या साख़त की नफ़ासत या हैयत की शौकत से महरूम
  • उखड़
  • इन घड़
  • उजड्ड
  • गुस्ताख
  • फकड़
  • गंदादहन
  • फ़हश
  • बेअदब
  • बद मज़ाक़
  • बदज़ुबान
  • ग़ैर शाइसते
  • नासाफ़ जैसे कि धात
  • करख़त , जैसे करख़त आवाज़ या ख़राब रंग
  • मोटा
  • दुबैज़
  • कड़ा
  • कच्चा
  • ख़ाम
  • अनाड़ी
  • भद्दा
  • गंदी
  • बिकनी
  • कजख़ुलक
  • कजअख़लाक़
  • नातराशीदा
  • मामूली
  • कम हैसियत
  • मामूली दर्जे का
  • भोंडे मज़ाक़ का
  • आमियाना
  • फूहड़
  • गंदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coarse)

نام

ای-میل

تبصرہ

coarse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone